قربانی کے لئے سپیشل جانور

مہوش علی

لائبریرین
5a114.jpg
 
یہاں پر فوٹو لگانا بہت حکیمی قسم کا مصعلہّ ہے جو فیثا غورث کی طرح میری سمجھ سے بھی باہر ہے۔ ویسے یہ امیج کے ٹیگز استعمال کرنا ہوتے ہیں یا پھر اوپر کی کمانڈ بار سے بٹن مگر ڈھاک کے وہی تین پات کے میں خود نہیں کر سکتا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرا ہمیشہ کی طرح بہلانے والا جملہ ہے ۔۔ کچھ دن انتظار کر لیں، انشاءاللہ امیج اپلوڈ کرنے کا بہتر انتظام کر دیا جائے گا۔ :p
 
Top