قرآن کمپليکس نے قرآني فانٹ ريليز کر ديا ہے

کنگ فهد قرآن پرنٹنگ کمپلکس نے نسخ قرآني فانٹ ريليز کر ديا ہے۔ يہ فانٹ يونيکوڈ بيسڈ ہے۔ فانٹ کے ساتھ مکمل ٹائپ شدہ قرآني متن فائل بهي دستياب ہے۔ يہ ڈيٹا قرآن کمپليکس کي طرف سے مکمل تصحيح کے بعد شائع کيا گيا ہے۔ يہ فانٹ عوام الناس کے لئے مفت هديہ ہے۔
فانٹ اور مايکروسافٹ ورڈ فائل ڈائونلوڈ کرنے کے لئے ويب سائٹ درج ذيل ہے۔
http://fonts.qurancomplex.gov.sa

اسکے علاوہ مدينة المنورہ ميں خطاطي کي عالمي کانفرنس بھي شروع ہے۔ اسکي روزمرہ معلومات اور مفيد معلومات کے لئے درج ذيل ويب سائٹ سے رجوع کيا جا سکتا ہے۔
http://multaqa.qurancomplex.gov.sa/
 
Top