1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

قرآن کا صرف اُردو ترجمہ درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ میں ۔۔۔

Jameel Ahmad Siddiqui نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 31, 2016

  1. Jameel Ahmad Siddiqui

    Jameel Ahmad Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    السلام علیکم احباب کرام۔
    اس فورم کے توسط سے الحمد للہ پچھلے دنو ں میں نے مکمل قرآن کمپوز شدہ ڈاؤن لوڈ کیا۔ اللہ کمپیوز کرنے والے کی محنت اور خلوص قبول کرے اور صلے میں اپنا قرب اور دوستی عطا کرے۔
    اس بار مجھے قرآن کا صرف اور صرف اُردو ترجمہ درکار ہے کیونکہ بعض اوقا ت عربی پڑھنا مقصود نہیں ہوتا صر ف سمجھنے کیلئے اکیلے ترجمے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میرے پاس ایک کتاب تھی نور ہدایت کے نام سے وہ مکمل طور قرآن کا صرف سلیس ترجمہ تھا۔ اگر کسی کے پا س قرآن کایہ ترجمہ اُردو میں ہے تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں۔ بصد شکریہ ۔
    جمیل احمدصدیقی۔
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    www.noorehidayat.org
    www.zekr.org
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. Jameel Ahmad Siddiqui

    Jameel Ahmad Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شکریہ محترم۔ ابھی لنک کھول رہا ہوں ۔ ڈاؤن لوڈ کر کے واپس جواب دیتا ہوں۔
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,303
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ہماری برقی کتابوں میں ہی دیکھ ینا تھا، ایک چھوڑ چھ سات ترجمے موجود ہیں۔ کتنوں کے لنک دوں!!
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  5. Jameel Ahmad Siddiqui

    Jameel Ahmad Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بے حد شکریہ۔ مگر بالکل درست دستاویز کا ڈائریکٹ ربط مل جائے تو زیادہ بہتر۔
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر عبید کے مراسلے کا تین سال بعد جواب۔۔۔
    کچھ زیادہ دیر نہیں کردی؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر