قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ درکار ہے

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، کوئی دوست میری مدد کرے۔

میرے ایک سٹوڈنٹ کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ چاہیے جو کسی بھی طرح سے اغلاط اور تبدیلیوں سے پاک ہو۔

قیصرانی
 
نبیل

تکنیکی معاون
منصور، قران مجید کے انگریزی ترجمہ کا حصول تو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ مشہور انگریزی ترجمے پکتھل اور عبداللہ یوسف علی کے ہیں۔ اگر میں غلطی پر نہیں تو یہ دونوں ترجمے QuranViewer سوفٹویر میں شامل ہیں۔ مجھے اگر یہ اپنے کمپیوٹر پر مل جاتا ہے تو میں اسے یہاں اپلوڈ کر دوں گا۔ ویسے گوگل پر اسے سرچ کرو، تھوڑی سی تگ و دو سے مل جانا چاہیے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:

شکریہ نبیل بھائی، میں‌منتظر رہوں‌گا۔ میں نے کئی تراجم کا ریفرنس دیا تھا۔ مگر میرے سٹوڈنٹ نے ان پر مختلف اعتراض لگائے کہ کسی میں‌ کچھ تبدیلی تھی اور کسی کا ترجمہ مناسب نہ تھا۔ اس لیے میں‌نے آپ دوستوں سے مدد مانگی
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
قرآن ویور بھی میں نے یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔ اسی سیکشن میں اس کا اردو پلگ ان بھی موجود ہے۔
نبیل بھائی، بہت عمدہ اور جزاک اللہ۔ :) خوش رہیں۔ میرا بہت بڑا مسئلہ حل ہو گیا ہے :) اب میں‌ خود اور دوست بھی ڈآون لوڈنگ کر سکتے ہیں :)
قیصرانی
 
زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
شکریہ زکریا بھائی۔ میں بتانا بھول گیا۔ کہ کیا یہ ڈاون لوڈ ایبل ہو سکتا ہے؟ سرچ کی خوبی کے ساتھ؟
قیصرانی

نہیں یہ آن‌لائن ہیں۔ USC والی سائٹ پر تلاش کی سہولت ہے اور index بھی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
منصور، اب دیکھنا یہ ہے کہ تمہارے سٹوڈنٹ اس سے کس حد تک مطمئن ہوتے ہیں۔
ان کے فیڈ بیک سے میں‌ آگاہ کرتا ہوں۔ لیکن ابھی تک تو میں خود کافی مطمئین ہوں۔ امید ہے کہ وہ لوگ بھی یہی محسوس کر رہے ہوں گے۔ لیکن بلا شک و شبہ، یہ بہت عمدہ تحفہ ہے اہلٍ محفل کے لیے بھی اور باقی دوستوں کے لیے بھی
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
شکریہ زکریا بھائی۔ میں بتانا بھول گیا۔ کہ کیا یہ ڈاون لوڈ ایبل ہو سکتا ہے؟ سرچ کی خوبی کے ساتھ؟
قیصرانی

نہیں یہ آن‌لائن ہیں۔ USC والی سائٹ پر تلاش کی سہولت ہے اور index بھی ہے۔
شکریہ زکریا بھائی، آن لائن کا اپنا فائدہ ہے۔ میں اسے بھی استعمال کرتا رہوں گا انشاء اللہ
قیصرانی
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
قرآن کریم کا انگریزی ترجمہ۔

اس لنک پر شاکرعلی، عبداللہ یوسف اور پکتھال کے تراجم موجود ھیں/www.al-islam.org/quran]/
 
Top