! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

حق نواز

محفلین
ایزی قرآن و حدیث کا نیا ورژن

--------------------------------------------------------------------------------

السلام علیکم نیا قرآن ورزن اپلوڈ کردیا گیا ہے براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں اور اس کے بارے میں اطلاع دیں جزاک اللہ
 
میرا مشورہ ہے کہ آپ اس سافٹ وئیر کو سی ڈی میں مہیا کریں۔ اگر یہ سی ڈی میں مہیا کر چکے ہیں تو گوجرانوالہ ، وزیر آباد، سیالکوٹ میں‌کہا ں سے دستیاب ہو گا۔ شکریہ کے ساتھ۔ جواب مرحمت فرمائیں۔
 

arifkarim

معطل
میرا مشورہ ہے کہ آپ اس سافٹ وئیر کو سی ڈی میں مہیا کریں۔ اگر یہ سی ڈی میں مہیا کر چکے ہیں تو گوجرانوالہ ، وزیر آباد، سیالکوٹ میں‌کہا ں سے دستیاب ہو گا۔ شکریہ کے ساتھ۔ جواب مرحمت فرمائیں۔

یہ پورے پاکستان میں مفت سی ڈی میں بھیج دیتے ہیں۔ پتا:
For Assistance and Feedback:
Hafiz Zafar Iqbal +92 300 472 0047

Hafiz Irfan Haider +92 300 424 6541

Hafiz Abdul Aleem +92 300 847 0947
Office hours. +92 42 594 0726, 586 0051

FAX +92 42 583 1693

Email EasyQuranWaHadees @gmail.com​
 
محترم عارف کریم ان احباب کی سروس تو انتہائی تیز رفتار ہے۔ میں جس دن ای میل کی اس سے غالباتیسرے دن بعدمجھے سی ڈیز بذریعہ ڈاک مل گئیں۔ما شاء اللہ
 

arifkarim

معطل
محترم عارف کریم ان احباب کی سروس تو انتہائی تیز رفتار ہے۔ میں جس دن ای میل کی اس سے غالباتیسرے دن بعدمجھے سی ڈیز بذریعہ ڈاک مل گئیں۔ما شاء اللہ

پسند کرنے کا شکریہ۔ یہ لوگ بہت اچھی سروس فراہم کر رہے ہیں اور اس نوعیت کا سافٹوئیر پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آیا۔
 
ذرا ان احباب کو تٍفصیلی تعارف اور انٹرویو تو محفل کروائیں تا کہ ان سے شناسائی ہو سکے۔ماشاء اللہ جتنا اچھا انہوں نے کام کیا اس لحاظ سے انٹرویو کا انا کا حق بنتا ہے۔
 

راج

محفلین
عارف بھائی اس سافٹ وئیر کو پاکستان سے باہر سی ڈی پر منگوانے کے لئے کوئی طریقہ ہے یا نہیں کیا آپ بتا سکتے ہیں
 

حق نواز

محفلین
السلام علیکم نیا قرآن ورزن اپلوڈ کردیا گیا ہے براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں اور اس کے بارے میں اطلاع دیں جزاک اللہ
 

arifkarim

معطل
ماشا اللہ، اتنی جلدی جواب اور متبادل لنکس فراہم کرنے نے مجھے بے حد متاثر کیا ہے۔ جزاک اللہ
نو پرابلم۔ اصل لنکس تو وہی ہیں جو اوپر دئے ہیں۔ اگر پروگرام انسٹال کرنے میں کوئی پریشانی ہو تو اصل خالقین سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
 

sayani

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔ مجھے شائد دیر ہو گئی ۔ کیونکہ اب میں جب کسی بھی لنک پر کلک کر رہا ہوں تو کہ رہا ہے کہ سرور پر غیر موجود ۔۔۔
برائے مہربانی میری مدد کریں ۔۔۔۔ تا کہ میں بھی اس سے بھی فیض یاب ہو سکوں ۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل

sayani

محفلین
میرے پاس یہ پربلم آرہا ہے جب لنک پر کلک کرتا ہوں ڈاونلوڈ ک لئے ۔۔۔
Not Found

The requested URL /aqfs/ was not found on this server.
Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.

Apache Server at www.compsi.com Port 80
 
Top