انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اجنبی

محفلین
آہا ماہ وش ، آپ یہاں کہاں؟ :p

بدتمیز! تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ محترمہ ماہ وش نے ایک جگہ پر لکھا تھا کہ انہیں میری باتیں دلچسپ لگتی ہیں ، دیکھ لو ، ہر جگہ میرے fan موجود ہیں ، تم بے چارے مسکین! :lol:
 

ظفری

لائبریرین
ارے وہ تو ٹھیک ہے کہ تمہاری باتیں دلچسپ ہوتیں ہیں مگر تم نے یہاں سے اپنا بوری بستر کیوں گول کر لیا ہے ۔ میں اور محب تو تمہارے ساتھ مل بیھٹنے کا پروگرام بنا رہے تھے ۔۔۔ اور یہ مت بھولنا کہ تم نے ہی مجھ کو اس سائیٹ پر آنے کی دعوت دی تھی ۔ :wink:
 

اجنبی

محفلین
ظفری ، یار بات تو آپ/تم نے ٹھیک کہی ہے کہ میں نے ہی آپ/تم کو یہاں بلایا تھا اور بلاکر خود غائب ہوگیا ۔
اچھا ایک معاہدہ کرتے ہیں ۔
بدتمیز تو ویسے ہی روزانہ آن لائن ہوتا ہے ۔ اگر آپ/تم اور محب روزانہ آن لائن آئین‌اور میری ب ک و ا س کا جواب دیں تو پھر میں واپس آجاؤں گا ۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
اچھا معاہدہ پھر پکا ۔۔۔۔۔ میں تو تمہاری ب ک و ا س کا جواب بھی ب ک و ا س میں دوں گا اور محب کو بھی اس معاہدہ کی اطلاع دیتا ہوں :wink:

اور ہاں یہ “ آپ “ کا لفظ اپنی ڈکشنری میں تم نے کب سے دوبارہ شامل کر لیا ۔ :D
 

اجنبی

محفلین
لو بیٹا میں نے نیا تھریڈ بنا دیا ہے ، بدتمیز وغیرہ یہاں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6706
امید ہے کہ ناظمین اس دھاگے کو ختم نہیں کریں گے ۔

آپ کا لفظ اس لیے استعمال کیا کہ کہیں تم تم سن کر برا نہ منا جاؤ :lol:
 

بدتمیز

محفلین
یار سبھی کو تمہاری باتیں بڑی دلچسپ لگتی ہیں۔ کوئی بتا دیتا ہے۔ کوئی نہیں بتاتا۔
ویسے لوگ تم کو میراثی بھی سمجھتے ہیں :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو والے ترانے پڑھے جا رہے تھے اور مجھے تو سمجھانے کے درپے تھے اب کہہ رہے ہیں کہ آپکو خود سمجھ نہیں لگ رہی کیا کمال کے لوٹے ہیں آپ :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
ایسی باتیں میں خود جان کر سمجھنے کی کوشش نہیں کرتا :p میں تمھیں سمجھانے میں اگر کامیاب ہو گیا تو سمجھ لونگا کہ سب سمجھ گئے؟ :p :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
نہیں‌ قدیر نے پتہ نہیں کس سے متاثر ہو کر تھریڈ بنایا ہے۔
میرے چھکوں پر بڑی نظر ہے۔
یہ گھر میں بھی سر جھکاتے ہیں کہ صرف یہی جھکایا جاتا ہے ؟ :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نہیں‌ قدیر نے پتہ نہیں کس سے متاثر ہو کر تھریڈ بنایا ہے۔
میرے چھکوں پر بڑی نظر ہے۔
یہ گھر میں بھی سر جھکاتے ہیں کہ صرف یہی جھکایا جاتا ہے ؟ :twisted:

میرا خیال تو یہی تھا۔ پر شاید وہ بھینس سے متاثر تو ہو نہیں سکتے مانا کہ انکے پڑوس میں بھینسوں کا باڑہ ہے اور سارا دن وہ اسی پر نظر جمائے نظر آتے ہیں۔ پر انکا معیار اتنا گھٹیا نہیں ہوسکتا :p

گھر میں سر جھکاتے ہی اولے پڑنے کا خطرہ ہے اس لئے پرہیز کرتا ہوں :p
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
آپ گنجے کب ہوئے؟ قدرتی طور پر ہوئے یا کئے گئے ہیں؟ :twisted:

ایک اسپشل قسم کا حجام ہے۔ آپکو بھی اگر ہونا ہو تا پتہ بتائوں :p

آپکو گنجا بھی کر دےگا اور آپکو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ کیا ارادہ ہے۔ ہم ہیں گنجے دنیا جانتی ہے۔ یہ گانا تو سنا ہی ہوگا۔ :lol:
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
جی پتہ بتائے ان حجام کا۔

جب آپ اپنی گلی سے نکلیں گے تو سامنے ہی تین بڑی گلی آئیں گی پہلی گلی چھوڑ کر دوسری میں جانا دوسری کو چھوڑ کر تیسری گلی میں مڑ جانا جیسے ہی تیسری گلی میں مڑو گے وہاں بھی تین گلی ہوں گی پہلی گلی بھی چھوڑ دینا پھر دوسری بھی چھوڑ دینا اور تیسری گلی میں جاتے ہی لائن سے تین گھر نظر آئیں گے پہلے کو چھوڑ دینا پھر دوسرے کو بھی چھوڑ پر تیسرے گھر کا دروازہ کھولنا دروازہ اندر سے بند ہوگا تین بار دروازہ بجانا پھر دروازہ کھل جائے گا۔

اندر چلے جانا اندر تین کمرے ہونگے پہلا اور دوسرا کمرا چھوڑ کر تیسرے کمرے میں چلے جانا کمرے میں تین الماری ہونگی پہلی اور دوسری الماری چھوڑ کر تیسری الماری کھولنا اس میں تیں تصویریں ہونگی۔ پہلی تصویر چھوڑ دینا پھر دوسری چھوڑ دینا جو تیسری تصویر ہے وہ میری ماں کی ہے میں اپنی ماں کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مجھے اس حجام نے پتہ بتانے سے منع کیا ہے۔ :lol: :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
دھت تیرے کی۔ اتنی دیر سے یہ لکھ رہے ہیں اور میں سمجھا میرے پیغام کا جواب لکھ رہے ہیں۔
اور سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے بیگم نے منع کیا ہے۔ :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
دھت تیرے کی۔ اتنی دیر سے یہ لکھ رہے ہیں اور میں سمجھا میرے پیغام کا جواب لکھ رہے ہیں۔
اور سیدھی طرح کیوں نہیں کہتے بیگم نے منع کیا ہے۔ :twisted:

ارے کیا کہ رہے ہو انھوں نے کہا تھا میرا نام بھی نہیں آنا چاہیئے۔ :wink: :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top