قدرت کے حسین رنگ

تعبیر

محفلین
01.jpg


06.jpg


10.jpg


11.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شکریہ تعبیر اپیا:)
پچھلے سال ایگری کلچر یونیورسٹی میں کسان میلے میں پوری دنیا سے پرندے لائے گئے تھے۔ ان میں ہر سائز کے طوطے تھے۔ اور بھی بہت سارے پرندے اور جانور تھے مگر میرے پاس اس کی تصویریں نہیں ہیں شاید نیٹ سے مل جائیں۔
 

تعبیر

محفلین
شکریہ ناعمہ بچے
مجھے تو یہ سب رنگ اتنے اچھے لگے اور خوشی ہوئی اور ساتھ ہی ساتھ قدرت پر اتنا پیار آیا کہ میں انہیں یہاں لے آئی :)
ہاں پلیز وہ تصاویر ضرور ڈھونڈنا اور پوسٹ کرنا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے اپیا آپ وہاں حقیقت میں دیکھ لیتیں تو ایک بار دل کرتا کہ ہاتھ میں پکڑ کے دیکھیں اور دوسری بار غصہ آتا کہ ان کو قید کیوں کیا ہے:)
 

mfdarvesh

محفلین
بہت اچھے رنگے کے طوطے ہیں، ویسے تو طوطا ہرے رنگ کا ہی ہوتا ہے مگر یہاں تو بہت بڑے اور رنگین ہیں
 
Top