شکیب
محفلین
تب شاعری کا سن کے ہی لوگوں کی طبیعت مالش کرنے لگے گی۔ابھی آپ ہنس رہے ہیں مگر جب سکائی نیٹ سیلف اویئر ہو گا ۔۔۔
تب شاعری کا سن کے ہی لوگوں کی طبیعت مالش کرنے لگے گی۔ابھی آپ ہنس رہے ہیں مگر جب سکائی نیٹ سیلف اویئر ہو گا ۔۔۔
ہاہاہا۔ اربوں سال کے ارتقا کے بعد وجود پانے والی مخلوق انسان تو اپنے قدرتی ماحول سے ابھی تک سیلف اویئر ہوئی نہیں۔ چند دہائی پرانی مصنوعی ذہانت کیسے ہو جائے گی ؟ابھی آپ ہنس رہے ہیں مگر جب سکائی نیٹ سیلف اویئر ہو گا ۔۔۔
کوشش کرتا ہوں۔۔Error Message یہاں کاپی کر دیں، یا اسکرین شاٹ شریف چسپاں کر دیں۔![]()
گیلے کمبلہاہاہا۔ اربوں سال کے ارتقا کے بعد وجود پانے والی مخلوق انسان تو اپنے قدرتی ماحول سے ابھی تک سیلف اویئر ہوئی نہیں۔ چند دہائی پرانی مصنوعی ذہانت کیسے ہو جائے گی ؟
ویسے عروض اور اس سافٹ وئیر کے بعد ایک ایسا سافٹ ویئر بھی ہونا چاہئے جو اشعار کی مقصدیت اور معنویت کو جانچ سکے اور اصلاح کر سکے۔
تاکہ اس کے نتیجے میں لفظی طور پر وزن اور قافیہ میں درست اور معنوی طور پر خالی شاعری تخلیق ہونا شروع نہ ہو جائے۔ جو کہ ویسے ہی بہت زیادہ ہو رہی ہے۔