مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

آفت

محفلین
یا اللہ الطاف بھائی کو توفیق دے کہ اس رمضان میں لیا گیا لوگوں سے زبردستی کا فطرانہ اور زکوٰۃ لوگوں کی بھلائی کے لیے خرچ کرے نہ کہ اسلحہ خریدنے اور اپنے پالتو دہشت گردوں کی پرورش کے لیے _
یا اللہ الطاف بھائی کے پالتو غنڈے قربانی کی کھالیں چھیننے ہیں ان پر انہیں معاف فرما _
یا اللہ زلزلہ زندگان کے لیے زبردستی جمع کیا گیا چندہ اور اشیائے ضرورت کا غبن معاف فرما _
یا اللہ پولنگ اسٹیشنوں پر قبضہ کرنے اور جعلی ووٹ بھگتانے پر معاف فرما _
یا اللہ کچھ عرصہ پہلے اپنی شبہیہ چاند پر دکھنے کا جھوٹا دعوٰی کرنے پر معاف فرما _
یا اللہ آسمان پر ایم کیو ایم کا روشنی سے پرچم بن جانے کے جھوٹے دعوے پر پیر جی کو معاف فرما _

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میرے مولا ۔۔ میرے مالک ۔۔۔ یا اللہ رب العزت۔۔۔۔۔۔۔۔آج شب قدر ہے۔۔۔اس رحمتوں والی رات یا میرے مولا ۔۔میرے قائد پر اپنی رحمتیں نازل فرما۔۔۔۔۔۔آمین۔۔ ان کی کوتاہیاں اور کمزوریاں درگزر فرما۔۔۔آمین۔۔۔۔۔اور ان کی خامیوں کو نیکیوں سے بدل دے میرے مولا۔۔۔۔آمین۔۔۔ان کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرما میرے مالک۔۔۔آمین۔۔۔ ان کے نامہ اعمال میں نیکیاں ہی نیکیاں بھر دے میرے مولا۔۔۔ آمین ثم آمین ۔۔ انہیں ایمان کی پختگی عطا فرما میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔ میرے قائد کی زباں پہ ہر دم ہر وقت تیرے اور تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں ہوں میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔ثم آمین۔ان کے درجات بلند فرما میرے مالک۔۔۔آمین۔۔ان کے خواب کی تعبیر کو پورا فرما میرے مولا۔۔۔آمین۔۔ ان کے محبت و امن کے پیغام سے پورے پاکستان میں گھر گھر اُجالا کر دے میرے مولا۔۔آمین۔

قائد کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔۔۔یا اللہ ان دشمنوں کو باطل قوتوں کو جو کہ پاکستان کو تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں انہیں ہدایت عطا فرما۔۔۔۔آمین ثم آمین
پوری امت مسلمہ کو ہدایت عطا فرما۔۔۔۔۔آمین ثم آمین۔

یا اللہ جو قائد کو اُلٹا پُلٹا کہتے ہیں ۔۔۔یا اللہ ان غلط راہ کے لوگوں کو سیدھی راہ دکھا دے میرے مولا۔۔ان کی آنکھیں کھول دے۔۔آمین۔۔ان کے دلوں پر پڑے ہوئے پردے چاک کردے میرے مولا ۔۔آمین۔۔ثم آمین۔۔۔ یہ حق اور حق والوں کو پہچانے میرے مولا۔۔۔آمین ثم آمین۔۔

یا اللہ قائد کو صبر و استقامت عطا فرما۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
کاشفی

محفلین
جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت آپ سب کی بھی بخشش فرمائے۔۔۔آمین۔

اور قائد کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ثم آمین

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
dxbgraphics

محفلین
یااللہ دنیا میں تو ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھے آخرت میں ان کی لتریشن کے وقت لتریشن میں برکت فرما۔۔
:rollingonthefloor:

ماشاءاللہ بھائی ۔ کیا خوب دعا ہے۔اس دعا سے مخالفین کے دل پر کیا گزر رہی ہو گی :notworthy: :rollingonthefloor:
 
نبیل

تکنیکی معاون
یا اللہ الطاف بھائی کو توفیق دے کہ اس رمضان میں لیا گیا لوگوں سے زبردستی کا فطرانہ اور زکوٰۃ لوگوں کی بھلائی کے لیے خرچ کرے نہ کہ اسلحہ خریدنے اور اپنے پالتو دہشت گردوں کی پرورش کے لیے _
یا اللہ الطاف بھائی کے پالتو غنڈے قربانی کی کھالیں چھیننے ہیں ان پر انہیں معاف فرما _
یا اللہ زلزلہ زندگان کے لیے زبردستی جمع کیا گیا چندہ اور اشیائے ضرورت کا غبن معاف فرما _
یا اللہ پولنگ اسٹیشنوں پر قبضہ کرنے اور جعلی ووٹ بھگتانے پر معاف فرما _
یا اللہ کچھ عرصہ پہلے اپنی شبہیہ چاند پر دکھنے کا جھوٹا دعوٰی کرنے پر معاف فرما _
یا اللہ آسمان پر ایم کیو ایم کا روشنی سے پرچم بن جانے کے جھوٹے دعوے پر پیر جی کو معاف فرما _

او ہو ہو ہو۔۔۔
یہ سب کچھ کب ہوا ہے؟
کیا اس کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟ پلیز امت کا کوئی لنک نہ دے دینا۔ :(
 
آفت

محفلین
آپ مذاق کر رہے ہیں یا واقعی اتنی مشہور بات سے لاعلم ہیں،بھئی یہ نواز شریف کے دور کی بات ہے کہ اچانک ایم کیو ایم کی طرف سے اس طرح کا بیان آیا،اور تمام لوگوں کو مبارک بھی دی گئی ان دنوں یہ پاکستان کی تمام اخباروں میں چھپا اور بی بی سی وغیرہ میں بھی ان کا چرچا رہا،بعد میں نہ جانے کیوں یہ معاملہ ٹھنڈا ہو گیا بالکل ایسے ہی جیسے چند ماہ پہلے مصطفٰے کمال کو دنیا کا نمبر دو میئر کا شوشہ چھوڑا گیا،بعد میں بات کچھ اور نکلی ۔ ویسے دو نمبری میئر تو حقیقت ہے ۔ بچارے نعمت اللہ کے ساے پروجیکٹز اور تمام ترقیاتی کام اپنے نام کی تختی کے ساتھ افتتاح کر کے پھولے نہیں سماتے،آج کل تو باقاعدہ کیبل پر کئی ویڈیوں چینلز پر دن رات ان پر الطاف بھائی پر لگاتار پروگرام لگا کر عوام کو باور کرایا جا رہا ہے کہ یہ کام مصطفٰے کمال نے کیے ہیں ۔
او ہو ہو ہو۔۔۔
یہ سب کچھ کب ہوا ہے؟
کیا اس کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟ پلیز امت کا کوئی لنک نہ دے دینا۔ :(
 
dxbgraphics

محفلین
متحدہ کی تحریک ملاحظہ فرمائیں

اس موضوع کے لحاظ سے قائد تحریک ہیں درج ذیل تحریک کے
302pa9i.gif
 
جیہ

لائبریرین
جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت آپ سب کی بھی بخشش فرمائے۔۔۔آمین۔

اور قائد کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ثم آمین

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کاشفی صاحب آپ کے الطاف کے بارے ہر پوسٹ کے آخر میں صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہوتا ہے۔ براہ کرم اس بات کی وضاحت کیجئے نعوذ باللہ یہ درود‌آپ کہیں الطاف پر تو نہیں بھیج رہے کیوں یہاں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تو آپ نے نہیں لکھا تو درود لکھنا چہ معنی دارد؟؟
 
"حیدر آباد میں مسجد کا گھیراو" میں حیدرآباد کے قلب میں موجود ہوں اور حیدر آباد میں کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی یہ خبر کسی اور اخبار میں ہے

ہوش مند لوگ اس کو پڑھ کراپنا وقت برباد نہ کریں۔ شکریہ
 
باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
نبیل

تکنیکی معاون
کاشفی صاحب آپ کے الطاف کے بارے ہر پوسٹ کے آخر میں صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہوتا ہے۔ براہ کرم اس بات کی وضاحت کیجئے نعوذ باللہ یہ درود‌آپ کہیں الطاف پر تو نہیں بھیج رہے کیوں یہاں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تو آپ نے نہیں لکھا تو درود لکھنا چہ معنی دارد؟؟

ہا ہا ہا۔۔
نوٹ تو میں نے بھی یہ کیا تھا لیکن پوچھنے کی جرات نہیں ہوئی تھی۔
ویسے یہ بعید نہیں ہے کہ کچھ لوگ لا علمی میں کیا کچھ کہہ یا لکھ جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ میں بھٹو کے بیٹے شاہنواز بھٹو کے 'مزار' کی ایک تصویر دیکھی تھی جہاں ایک بینر پر لکھا ہوا تھا "آپ پر ہزاروں درود و سلام" (استغراللہ العظیم)۔ لیکن کاشفی سے ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔
 
بجا فرمایا نبیل بھائی۔ امید ہے کاشفی وضاحت کر دیں گے
 
محمداحمد

لائبریرین
کاشفی سے واقعی ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

کاشفی بھائی، اس درود کو بھی اپنے سگنیچر میں شامل کر لیں تاکہ دوستوں کی کنفیوژن دور ہو جائے۔
 
dxbgraphics

محفلین
ہا ہا ہا۔۔
نوٹ تو میں نے بھی یہ کیا تھا لیکن پوچھنے کی جرات نہیں ہوئی تھی۔
ویسے یہ بعید نہیں ہے کہ کچھ لوگ لا علمی میں کیا کچھ کہہ یا لکھ جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ میں بھٹو کے بیٹے شاہنواز بھٹو کے 'مزار' کی ایک تصویر دیکھی تھی جہاں ایک بینر پر لکھا ہوا تھا "آپ پر ہزاروں درود و سلام" (استغراللہ العظیم)۔ لیکن کاشفی سے ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

پوچھنے کی جراءت نہ ہو اور وہ بھی آپ کو ۔۔۔۔۔ اونہوںںںںںںںں ۔۔ میں نہیں مانتا :chatterbox:
 
Top