قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

نایاب

لائبریرین
زبردست نایاب بھائی۔ تو آپ یہ کام بھی کر لیتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔۔ (ٹوپیاں پہنانے والا:)

بہت خوب مکسنگ کی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ دیگر بھائیوں نے بھی اچھی کوشش کی ہے۔۔۔

اللہ عزوجل آپ لوگوں کے ہنر میں اضافہ فرمائے۔۔۔
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیراء
 

سویدا

محفلین
برا نہ منائی تو ایک گذارش ہے
والد محترم کی نگاہیں قائد کی نگاہوں کے بالکل مخالف سمت میں دیکھ رہی ہیں یہ کچھ ادب کے خلاف ہے
جس طرف قائد کی نگاہیں ہیں والد صاحب کی نگاہیں بھی اسی سمت میں ہونی چاہیے
یا والد صاحب کی نگاہیں جھکی ہوئی ہونی چاہیے
جھکی ہوئی کرنا تو اب مشکل ہے البتہ اس سمت میں کیا جاسکتا ہے جس طرف قائد دیکھ رہے ہیں
 

سویدا

محفلین
اگر تصویر پرنٹ ہونی چلی گئی ہے تو اب کوئی فائدہ نہیں میرے مشورے کا لیکن پھر بھی
بانی پاکستان ایک طرف کو دیکھ رہے ہیں اور شہری بالکل دوسری سمت کو
 
Top