فیفا کلب ورلڈکپ 2009

عثمان رضا

محفلین
فیفا کلب ورلڈکپ 2009 یو اے ای میں‌9 دسمبر 2009 تا 19 دسمبر تک کھیلا جائے گا ۔

میچز کی تفصیلات یہاں دیکھی جاسکتی ہیں

clubwc2009logo.gif
 

عثمان رضا

محفلین
آج TP Mazembe Englebert کا مقابلہ کوریا کی Pohang Steelers (KOR) سے ہوگا یو اے ای کے لوکل ٹائم کے حساب سے 8 بجے رات
 

عثمان رضا

محفلین
کورین کلب ٹیم Pohang Steelers نے دو ایک سے میچ جیت لیا اور سیمی فائنل کے لیے کولیفائی کرلیا
سیمی فائنل میں Pohang Steelers کا مقابلہ ارجنٹینا کی کلب ٹیم Estudiantes de La Plata سے 15 دسمبر کو ہوگا
اب کل آکلینڈ سٹی اوراٹلانٹک فٹبال کلب میسیکو کے درمیان دوسرا کورٹر فائنل کھیلا جائیگا
 

عثمان رضا

محفلین
اٹلانٹک فٹبال کلب میسیکو 3 گول سے آکلینڈ سٹی سے میچ جیت گیا -
سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
سیمی فائنل میں‌ اس کا مقابلہ فٹبال کلب بارسلونا سے ہوگا
 

عثمان رضا

محفلین
ارجنٹینا کی کلب ٹیم Estudiantes de La Plata نے پہلا سیمی فائنل جیت لیا ۔۔
اب کل دوسرا سیمی فائنل فٹ کلب بارسلونا کا اٹلانٹک فٹبال کلب میسیکوکے ساتھ ہوگا ۔۔
 

عثمان رضا

محفلین
دوسرا سیمی فائنل فٹ کلب بارسلونا نے جیت لیا ایک کے مقابلے میں تین گول سے
اب 19 دسمبر کو فائنل میں ارجنٹینا کی کلب ٹیم Estudiantes de La Plata کا مقابلہ اسپین کی کلب ٹیم فٹ بال کلب بارسلونا سے ہوگا
 

عثمان رضا

محفلین
فیفا کلب ورلڈکپ 2009 فٹ بال کلب بارسلونا نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا ۔۔۔
یہاں پٹاخوں سے جشن کا آغاز ہوگیا ۔۔۔
 
Top