فیفا ورلڈ کپ 2018

کیا کمال گول بچایا ہے سوئیڈش گولی نے-
88 ویں منٹ-
عمومی طور پر یہی وہ لمحات ہیں جب اس ورلڈ کپ کے اکثریتی گول آئے ہیں-
 
سوئیڈش کھلاڑی باہر جاتے ہوئے حتی الامکان دھیمی چال چلتے ہوئے کہ زیادہ سے زیادہ سکینڈز ہضم کر لئیے جائیں-
90واں منٹ-
ناظرین کھیل دلچسپ مرحلےمیں ج
 
آخری 50 سکینڈز اور عین ڈی کے باہر فری کک-
یہی موقع ہے جرمنز ورنہ ٹکٹاں کٹوا لو بعد اچ اُمہ وی جانا تے رش پے جانا


اور گووووووووول
 
Top