فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
نیمار اور ٹیگو سلوا دونوں سیمی فائنل میچ سے باہر ہیں ۔۔۔

نیمار کے کولمبین ڈیفنڈر کے چیلنج سےریڑھ کی ہڈی فریکچر کروا بیٹھے ہیں اور اس ورلڈ کپ سے مکمل باہر ہوگئے ہیں ۔۔۔ دوسری جانب ٹیگو سلوا کو دو میچوں میں یلو کارڈ ملے ہیں اس طرح ٹیم کے کپتان بھی سیمی فائنل سے باہر ہیں ۔۔
بزازیل کا سیمی فائنل میچ جرمنی کی ٹیم کے ساتھ ہے ۔۔ دیکھیں ان دو بڑے کھلاڑیوں کے نا ہونے سے برازیل کی پوزیشن پہ کیا اثر پڑتا ہے۔۔۔

ربط
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
آج کے میچ

تیسرا کواٹر فائنل

ارجنٹینا بمقابلہ بیلجیم

چوتھا کواٹر فائنل

کوسٹاریکا بمقابلہ نیدرلینڈ
 
عبدالحسیب

محفلین
نیمار اور ٹیگو سلوا دونوں سیمی فائنل میچ سے باہر ہیں ۔۔۔

نیمار کے کولمبین ڈیفنڈر کے چیلنج سے اپنی پسلی فریکچر کروا بیٹھے ہیں اور اس ورلڈ کپ سے مکمل باہر ہوگئے ہیں ۔۔۔ دوسری جانب ٹیگو سلوا کو دو میچوں میں یلو کارڈ ملے ہیں اس طرح ٹیم کے کپتان بھی سیمی فائنل سے باہر ہیں ۔۔
بزازیل کا سیمی فائنل میچ جرمنی کی ٹیم کے ساتھ ہے ۔۔ دیکھیں ان دو بڑے کھلاڑیوں کے نا ہونے سے برازیل کی پوزیشن پہ کیا اثر پڑتا ہے۔۔۔
غالباً چوٹ ریڑھ کی ہڈی میں لگی ہے۔
 
Top