فیض لاہوری نستعلیق کے مسائل یہاں پوسٹ کریں

کچھ دن قبل یہاں فیض لاہوری نستعلیق فانٹ پوسٹ کیا گیا تھا۔ اگر اس کے استعمال کے دوران کوئی مسئلہ مثلاً خراب لگیچر وغیرہ ظاہر ہوں تو ان کو اسی دھاگے میں رپورٹ کر دیں۔ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ اگلے اپڈیٹ میں مسائل سے پاک فانٹ فراہم کیا جائے۔ آپکے تعاون کا شکریہ۔
 

arifkarim

معطل
لیکن ابھی محفل پر فیض نستعلیق والا سٹائل صحیح طرح کام نہیں کر رہا۔

شاید منتظمین اور کاموں میں مصروف ہیں۔ خیر فارغ ہوتے ہی درست کر دیں گے۔ ویسے یہ دھاگہ فانٹ میں‌مسائل کیلئے ہے، اسٹائل کیلئے یہ دھاگہ دیکھو:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=24043
 
Top