فیس بک کی لڑکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔از گلِ نوخیز اختر

یہ تحریر شریک ِ لڑی کرنے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ دو تین دن سے لڑکیوں کی جانب سے اعتراضات آ رہے تھے کہ لڑکوں کے کچے چٹھے بھی کھلنے چاہییں یہاں ۔ اس لیے گھر کا بھیدی بننے کا فیصلہ کر لیا ۔ :D
 
ڈاکٹر صاحب کدھرے پانامہ کیس سنن آلے ججاں دا جھوٹھ میٹھ تے نہیں کھادا جے۔ ایڈی انصاف پسندی
 
عاطف ملک

محفلین
یہ "کال" مطلب اقتباس میرا نہیں تھا، اس کے ساتھ آپ نے "چھیڑ خوانی" فرمائی ہے :)
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔مجھے لگا کہ آپ بھی باقی لوگوں کی طرح "طالبانِ فیس بکی مستورات" کو میری سمت "direct" کرنا چاہ رہے ہیں۔
اور اگر آپ کا مقصد یہی تھا تو بخدا میں اپنی "چھیڑ خوانی" میں حق بجانب ہوں:LOL:
 
محمد وارث

لائبریرین

نہیں یہ مطلب نہیں تھا، اصل مطلب یہ تھا کہ جو لوگ "سراب" کے پیچھے بھاگ رہے ہیں وہ ڈاکٹر صاحب سے اپنا علاج کروائیں :)
 
ساتھ یہ بھی کہہ دیں کہ ڈاکٹر صاحب فی الحال اپنے علاج کے سلسلے میں مصروف ہیں ۔ بعد میں رابطہ کریں :LOL:
 
مُلحداں کولوں لگوا دیو ۔ طالباناں نے فتویٰ نئیں جے لانا سیدھا کم مُکانا اے :D
تواڈی انصاف پسندی جان کے ناصر چنیوٹی دے اک سٹیج ڈرامے دا، منظر یاد آ گیا۔ کلپ ملا تو لگا دوں گا فی الحال پڑھ لیں۔
کلپ سِر تے لان آلا نہیں، متے او لبھدے روو:p
چنیوٹی کا بھائی گاؤں کے کسی مصلی کی بیٹی نکال کر لے جاتا ہے۔ وہ داد رسی کے لیے چنیوٹی کے پاس آتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے یہ کچھ پیسے شیسے دے تو ہم چپ کر جائیں۔ ساجن عباس کہتا ہے 'چوہدری جی انصاف ہونا چاہی دا اے'۔ چنیوٹی کہتا ہے 'مسئلہ ای کوئی نہیں، میرا بھرا تواڈی کڈھ کے لے گیا اے، تسی ساڈی کڈھ کے لے جاؤ، شابا کرو ہمت'۔
 
عاطف ملک

محفلین
نہیں یہ مطلب نہیں تھا، اصل مطلب یہ تھا کہ جو لوگ "سراب" کے پیچھے بھاگ رہے ہیں وہ ڈاکٹر صاحب سے اپنا علاج کروائیں :)
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔یہ تو LOL ہو گیا :p
معذرت :)
ساتھ یہ بھی کہہ دیں کہ ڈاکٹر صاحب فی الحال اپنے علاج کے سلسلے میں مصروف ہیں ۔ بعد میں رابطہ کریں :LOL:
اس پر میں خاموشی اختیار کروں گا
مشرقی عورت والی :p:p:p:p
 
تواڈی انصاف پسندی جان کے ناصر چنیوٹی دے اک سٹیج ڈرامے دا، منظر یاد آ گیا۔ کلپ ملا تو لگا دوں گا فی الحال پڑھ لیں۔
کلپ سِر تے لان آلا نہیں، متے او لبھدے روو:p
چنیوٹی کا بھائی گاؤں کے کسی مصلی کی بیٹی نکال کر لے جاتا ہے۔ وہ داد رسی کے لیے چنیوٹی کے پاس آتے ہیں اور ان کی کوشش ہوتی ہے یہ کچھ پیسے شیسے دے تو ہم چپ کر جائیں۔ ساجن عباس کہتا ہے 'چوہدری جی انصاف ہونا چاہی دا اے'۔ چنیوٹی کہتا ہے 'مسئلہ ای کوئی نہیں، میرا بھرا تواڈی کڈھ کے لے گیا اے، تسی ساڈی کڈھ کے لے جاؤ، شابا کرو ہمت'۔
:rollingonthefloor:
 
Top