فیس بک کا ورڈ پریس کے لیے پلگ ان

نبیل

تکنیکی معاون
فیس بک کی جانب سے ورڈپریس انٹگریشن کے لیے ایک پلگ ان جاری کیا گیا ہے۔ اس پلگ ان کی مدد سے ورڈپریس کے مراسلات اور صفحات کو فیس بک کی مختلف فیچرز جیسے کہ ٹائم لائن وغیرہ سے انٹگریٹ کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں اس پلگ ان کےساتھ کئی مفید وجٹس بھی دستیاب ہو جاتی ہیں۔
فیس بک کا ورڈپریس کے لیے پلگ ان
مزید معلومات
 
Top