فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

حامد فراز

محفلین
السلام علیکم
جب میں اپنی ویب سائٹ کا کوئی بھی لنک فیس بک پر شئیر کرتا ہوں- تو تحریر کا فیچرڈ امیج فیس بک نہیں اٹھاتا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے؟
ویب سائٹ
http://umeed-e-sahar.com/
 
یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ ایک عدد فیس بک ایپلیکیشن بنائیں۔ اس کی اے پی نوٹ کریں۔
ورڈ پریس کا یہ پلگ ان ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کریں۔ اس سے فیس بک کے ضروری میٹا ٹیگز آپ کی سائٹ کے ہیڈر میں اپنے آپ امبیڈ ہو جائیں گے۔ اور فیس بک کی اوپن گراف ٹیکنیک میں کافی مدد ملے گی۔ ضرورت پڑنے پر اس میں اپنے فیس بک ایپلیکیشن کی اے پی بھی درج کردیں۔
 
یہ میں پہلے ہی کر چکاہوں
 
پھر یہ کنفرم کرلیں کہ آپ اوپن گراف کے لیے ایک سے زیادہ پلگ انز تو استعمال نہیں کر رہے ؟
کیونکہ ڈیٹا یہی بتا رہا ہے کہ غالباً آپ فیس بک کے فیچرز کے لیے دو سے تین مختلف پلگ انز کا استعمال کر رہے ہیں جس سے الگ الگ پراپرٹیز ایک ہی یو آر ایل کے لیے ڈیفائن ہو رہی ہیں۔ اور نتیجتاً کبھی فیچرنگ تصویر نظر آرہی ہے اور کبھی ایرر آرہا ہے۔
اگر آپ یوسٹ استعمال کر رہے ہیں تو اوپن گراف استعمال نہ کریں۔ اسی طرح کوئی بھی دو پلگ انز ایک کام کے لیے انسٹال نہیں ہونے چاہیے ہیں۔
 
میں یوسٹ استعمال کر رہا ہوں صرف
 
اب اس طرح بغیر تمام صورتحال کو دیکھے بغیر کچھ کہنا میرے لیے ممکن نہیں۔ یا تو کسی معتبر بندے سے مسئلہ حل کروا لیجیے۔ یا پھر دعا کیجیے۔ ;)
 
میں یوسٹ استعمال کر رہا ہوں صرف

یوسٹ استعمال کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ صحیفہ کے اپنے اوپن گراف سسٹم کو ختم کردیں۔ اگر ایسا نہیں کر پارہے تو پھر یوسٹ کے ایس ای او مینیو میں جائیں، اس کے بعد "سوشل" پر کلک کریں، اور فیس بک کی ٹیب میں جا کر Add Open Graph Meta Data کو اگر ٹک لگا ہے تو ٹک ہٹا دیں اور پھر چیک کریں۔
امید ہے اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
Top