فیس بک اوپن گراف

  1. حامد فراز

    فیس بک پر تحریر شئیر کرنے پر مسئلہ

    السلام علیکم جب میں اپنی ویب سائٹ کا کوئی بھی لنک فیس بک پر شئیر کرتا ہوں- تو تحریر کا فیچرڈ امیج فیس بک نہیں اٹھاتا۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے؟ ویب سائٹ http://umeed-e-sahar.com/
Top