فیس بک البم ڈاؤنلوڈ؟

اوشو

لائبریرین
السلام علیکم
کسی دوست کے علم میں فیس بک پیج یا فیس بک یوزر کا تصویری البم ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی آزمودہ طریقہ ہو تو رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں :)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
السلام علیکم
کسی دوست کے علم میں فیس بک پیج یا فیس بک یوزر کا تصویری البم ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی آزمودہ طریقہ ہو تو رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں :)
کسی بھی البم کے اوپر دائیں جانب ایک چھوٹا سا گراری نما بٹن نظر آرہا ہوگا۔ اس پر کلک رنجہ فرمائیں گے تو ڈاؤنلوڈ کی سہولت نظر آجائے گی۔
 

اوشو

لائبریرین
کسی بھی البم کے اوپر دائیں جانب ایک چھوٹا سا گراری نما بٹن نظر آرہا ہوگا۔ اس پر کلک رنجہ فرمائیں گے تو ڈاؤنلوڈ کی سہولت نظر آجائے گی۔
یہ طریقہ صرف اپنی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے شاید :(
میں کسی دوست، اجنبی، گروپ، پیج وغیرہ جنہیں جوائن کیا گیا ہو یا نہ کیا گیا ہو، کی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوں۔
 

اوشو

لائبریرین
کروم کا یہ پلگ ان استعمال کر لیں۔
عارف آپ کے دیے گئے پلگ ان کی وجہ سے کامیابی حاصل ہو گئی۔ :)
میں تو ایک ایک تصویر ڈاؤنلوڈ کر کر کے پھاوا ہو گیا تھا :(
کئی طرح کے پلگ انز، طریقے ، جگاڑ لگائے لیکن ناکامی ہوئی۔ :(
بہت بہت بہت شکریہ آپ کا :)
دل سے ایک دعا نکلی آپ کے لیے۔ جو بتا نہیں سکتا۔ :)
خوش رہیں
بہت جئیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ طریقہ صرف اپنی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ہے شاید :(
میں کسی دوست، اجنبی، گروپ، پیج وغیرہ جنہیں جوائن کیا گیا ہو یا نہ کیا گیا ہو، کی البم ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوں۔
مجھے کیا پتا تھا کہ آپ دوسروں کی البمز کے چکر میں ہیں۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں حقیقت میں ایک صاحب کو جانتا ہوں جنہوں نے فیس بک میں جاب کیلئے صرف اس لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا تاکہ وہ دوسرے کے پروفائلز پر نظر رکھ سکیں۔
جبکہ یہ کام کئی لوگ یہاں بغیر فیس بک میں جاب کیے بھی کر رہے ہیں۔۔۔ :p
 
Top