مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

فلک شیر

محفلین
اللہ تعالیٰ بیٹی کو علم و عمل ، عفت و حیا اور حُسنِ سیرت سے نوازیں ۔ والدین کے لیے دنیا و عقبٰی میں خوشی، آنکھوں کی ٹھنڈک اور خیر کا سبب بنائیں۔
رحمت کی مبارک قبول کیجیے فہیم بھائی ۔
 
فہیم

لائبریرین

شکریہ فلک شیر بھائی:)
 
منقب سید

محفلین
بہت بہت مبارک ہو برادر۔
ایک حدیث مبارکہ ہے جس کا کچھ حصہ ریفرنس کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔۔
آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا، جو شخص ان بیٹیوں کے ساتھ مُبتَلا کیا گیا اس نے ان بیٹیوں کے ساتھ اچّھاسُلوک کیا تو یہ بیٹیاں اس کے لئے آگ (جہنَّم ) سے پردہ اور آڑ بن جائیں گی۔( صحیح مسلم ،ص٤١٤،حدیث٢٦٢٩،دارابن حزم بیروت)
میری دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی جناب سے اتنی توفیق عطاء فرمائے کہ آپ اس ننھی گڑیا مقدس کی نہایت بہترین پرورش کر سکیں اور اس گڑیا کو بھی دنیا اور آخرت میں آپ کے لئے باعث رحمت بنائے ۔ آمین یا رب العالمین۔
 
بہت شکریہ منقب بھائی :)
 
Top