مبارکباد فہیم کے گھر اللہ کی رحمت

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔
حسن اتفاق سے یہی خبر کل پاکستان میں میری بھانجی سے ہاں سے بھی موصول ہوئی۔:)
اللہ تعالی والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائےَ ۔آمین۔
شکریہ عاطف بھائی:)
اور آپ کو بھی بہت مبارک باد:)
 

عبد الرحمن

لائبریرین
ماشاء اللہ!

بہت مبارک ہو فہیم بھائی!

اللہ بچی کے نصیب اچھے کرے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
 
بہت شکریہ امجد بھائی اور وہ اسی رحمت کی بات تھی نہ کہ بارش کی:)
دراصل عین اس وقت میں ایبٹ آباد سے اسلام آباد سفر میں تھا اور زوروں کی بارش ہو رہی تھی،اسی دوران جب فیس بک پہ آپ کا اللہ کی رحمت والا اسٹیٹس اَپ ڈیٹ ہوا تو میں یہی سمجھتا رہا کہ آپ کی سائیڈ بھی بارش ہوئی ہے۔
 
شکریہ:)
نام کا یہ ہے کہ ہم میں اور ہماری نصف بہتر میں ڈیسائیڈ ہوا تھا کہ بیٹا ہوا تو نام ہم رکھیں گے اور بیٹی ہوئی تو وہ تو اب انہوں نے جو نام رکھا ہے وہ ہم کچھ دنوں بعد بتاتے ہیں:)
یار نام کچھ دونوں پہلے ہی بتا دیتے :)
 

فہیم

لائبریرین
Top