مبارکباد فہیم بھی مشاق ہو گئے

فہیم

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،

کہاں ہونا فہیم بھائی، دراصل وطن واپسی کی تیاریاں ہیں دعاکریں کہ وطن واپسی جلد ہوجائے۔ اسلئے کچھ مصروفیات ہیں۔



والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ آپ کو جلد اور خیریت سے وطن واپس لے آئے
آمین
 

تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
بوچھی نے کہا:


شکریہ باجو
آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کے مٹھائی میں آپ کو کیا پسند ہے۔
یہ لیں میں کافی ساری لے آیا ہوں۔
امید ہے ان میں آپ کی پسند کی چیز ضرور مل جائے گی۔

Mithai.gif


mithai2b.jpg


mithai.gif


cth3.jpg



واؤہ اتنی مٹھائی :p یہ سب مجھے پسند ہے شکریہ فہیم بھائی ۔ مزے کی ہے ساری ۔
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
بوچھی نے کہا:


شکریہ باجو
آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کے مٹھائی میں آپ کو کیا پسند ہے۔
یہ لیں میں کافی ساری لے آیا ہوں۔
امید ہے ان میں آپ کی پسند کی چیز ضرور مل جائے گی۔

Mithai.gif


mithai2b.jpg


mithai.gif


cth3.jpg



واؤہ اتنی مٹھائی :p یہ سب مجھے پسند ہے شکریہ فہیم بھائی ۔ مزے کی ہے ساری ۔

شکریہ جی دیکھ لیں آج تک جتنوں سے بھی مٹھائی کا کہا کسی نے بھی نہیں دی
اور ہم نے ایک دفعہ میں حاضر کردی :)
 

تیشہ

محفلین
پر مجھے تو بڑے بھیا نے سچ مچ کے دو ڈبے بیجھے ہیں ۔ تو یوں کہنا ٹھیک کہ بڑے بھیا جیسا کوئی فراخدل کون کہاں ؟ :p
ایسی مٹھائی تو مجھے ملتی ہی رہتی ہے فہیم بھائی :D
 

عبدالرحمٰن

محفلین
فہیم بھائی۔۔۔ السلام علیکم
محفل پر نیا عہدہ ملنے پر میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔
اللہ حافظ
 

فہیم

لائبریرین
عبدالرحمٰن نے کہا:
فہیم بھائی۔۔۔ السلام علیکم
محفل پر نیا عہدہ ملنے پر میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔
اللہ حافظ

وعلیکم السلام

خیر مبارک جی۔
اور آپ کو بھی مبارک ہو
ماشاءاللہ سے اب تو کافی student ہوگئے ہیں آپ کے :)
 
Top