مبارکباد فہیم بھیا اور ملائکہ کی سالگرہ

فہیم

لائبریرین
فہیم بھیا کی کل سالگرہ تھی۔ جبکہ ملائکہ کی آج سالگرہ ہے۔ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔

happybirthday21.gif
happybirthday21.gif


کیک کسی اور دھاگے سے چراکر کاپی کررہا ہوں
Black%2BForest%2BCake%2Band%2BCupcakes%2B%2817%29.JPG
چوری کے کیک کے ساتھ سالگرہ منا رہے ہو بھائی:)

تھینک یو زین:)
 

فہیم

لائبریرین
ملائکہ اور فہیم سالگرہ مبارک ہو۔
کیا کیا کیا اور کیوں کیا اور مجھے کیوں نہیں بلایا؟
خوش رہیں اور خوب کامیابیاں سمیٹیں ۔ ثمَ آمین
شکریہ فرحت آپی:)
اور کچھ ہم نے تو کچھ خاص نہیں کیا بس گھر میں ہی ایک چھوٹی سی برتھ ڈے گھر والوں کے ساتھ منالی:)
 

فہیم

لائبریرین
جی اور ماہی احمد ہی صبح کال بھی آئی ہم نے اتنی ڈھیر ساری باتیں بھی کیں کہ جیسے ہم بہت پرانے دوست ہوں :) باقی تحفے بھی بہت ملے اور کیک اور ٹریٹ سب ایک دوست نے دی جب کہ میری طرف سے ٹریٹ تھی پر وہ پیسے دے کر نکل گیا :heehee: ہم نے اتنا انجوائے کیا سبکو ریسٹورینٹ میں کیک کھلایا جو جو لوگ تھے سب کو :) اور ان ریسٹورانٹ والوں نے بھی مجھے گفٹ دیا :) بہت بہت انجوائے کیا سر نے بھی جوس پلایا :)
شاندار:)
اور تمہیں بہت بہت مبارک ہو برتھ ڈے تمہاری:)
 
Top