اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک مشورہ یہ ہے کہ ٹیبل کو تصویری ٹیبل کے بجائے ٹیکسٹ بیسڈ ٹیبل اور شجر کو نیسٹیڈ لسٹ کی طرح ٹرانسفارم نہ کر دیا جائے؟ :) :) :)
میں نے جو پہلے ٹیبل بنائے تھے۔ اس میں صرف گول والا چارٹ تصویری تھی۔ جبکہ باقی سب نیسٹڈ ہی تھے۔ اور باقی بھی اسی طرز پر بنائے ہیں میں نے۔ تاہم گول والے کو بھی اس صورت ٹرانسفارم کیا جا سکتا ہے۔ بس پریزیٹشن کی بات ہے۔
 
در اصل ہمارے ذہن میں یہ تھا کہ ٹیکسٹ بیسڈ ٹرانسفارمیشن کے بعد چیزیں قابل تلاش ہو جائیں گی اور دوم یہ کہ وہ اسکرین کے مطابق ایڈاپٹیو ہوں گی۔ لیکن متن میں تصویر کے حوالے موجود ہوں تو پھر یہ معاملہ گڑبڑ ہوگا، اس صورت میں ساتھ میں جدول اور شجر کو نمبر شمار وغیرہ دینے ہوں گے، جیسے کتاب میں موجود ہوں۔ :) :) :)
 
نیسٹڈ میں جو بڑا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ اگر ہر کسی نے اپنے پیج کی ڈائمنشنز بدلی ہوئی ہیں۔ تو اس پر خاطر خواہ اثر ہوگا۔ تو پھر؟ ٹیبل تصاویر کی صورت بنائے جائیں؟
 
جیسا مناسب خیال فرمائیں، ہم نے تو بس ایک مشورہ پیش کیا تھا۔ :) :) :)
 
Top