حسیب
محفلین
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے۔ پہلے بھی ایک مرتبہ فوجی کیمپ میں ٹریننگ کے بعد والی سیریز میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہت ہی بری رہی تھی۔ اب یہ مجھے یاد نہیں کہ کس سیریز کی بات ہےمجھے تو لگ رہا ہے اب یہ بالکل ہی فارغ ہو جائیں گے۔

اشارہ کافی دقیق سا ہے، جو ہنوز سمجھ نہیں آیاآپ لوگ شاید اشارہ سمجھے نہیں۔ کرکٹ ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں اور پانچ اس کے آدھ سے ذرا کم بنتے ہیں۔
۱۹۷۱اشارہ کافی دقیق سا ہے، جو ہنوز سمجھ نہیں آیا۔