تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 24: رمضان المبارک

محمدصابر

محفلین
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ تیئیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

تیئیسویں قسط: ستمبر15 تا عید
تھیم: رمضان المبارک
 

محمدصابر

محفلین
بھائیو! یہ دھاگہ تصویریں پوسٹ کرنے کے لئے ہے اور وہ بھی جو رمضان سے کچھ تعلق رکھتی ہوں۔ مثلاً سحر و افطار کی تیاری اور مینو کے حوالے سے ، جوش و ولولے کے حوالے سے ۔ رمضان میں کھینچی ہوئی ہر تصویر قابل قبول نہیں نہ ہی اس پر تبصرہ جات
 
Top