تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 19: گرمی

زیک

ایکاروس
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ اٹھارہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

اٹھارہویں قسط: مئ 20 تا جون 2
تھیم: گرمی یا موسمِ گرما
 

زیک

ایکاروس
یہ کیا یہاں تو کسی نے پوسٹ ہی نہیں کی۔

میں تو کل رات ہی واپس آیا ہوں۔ تصویریں اپلوڈ کر کے پوسٹ کرتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
گرمی کے لحاظ سے تو اس سے بہتر اور کوئی تصویر نہیں ہوسکتی تھی۔
ویسے اگر کہیں پکنک پر جانا ہوتا تو وہیں کی لے آتا۔
لیکن کہیں جانا ہی نہیں ہوسکا۔

یہ تصویر آنکھیں بند کرکے لی گئی ہے:grin:

dsc01019z.jpg
 

ماوراء

محفلین
آج تصویریں بنانے نکلی۔۔لیکن گرمی کی کوئی صحیح تصویر ہی نہیں بن سکی۔ :(
پہلے سب پوسٹ کر لیں۔۔پھر آخر میں میں کروں گی۔۔اب پتہ نہیں اس تصویر میں گرمی ہے یا نہیں۔:confused:
 

سارا

محفلین
مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیسی تصویر بناؤں جو اس متعلق ہو۔۔:rolleyes:
 

زیک

ایکاروس
اوہ یہ تو کل آخری دن ہے۔ تصاویر تو لے چکا ہوں مگر وہ ڈیسک‌ٹاپ پر ہیں اور انہیں اپلوڈ کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ کوشش کرتا ہوں‌صبح پوسٹ کرنے کی۔
 

تیشہ

محفلین
آج تصویریں بنانے نکلی۔۔لیکن گرمی کی کوئی صحیح تصویر ہی نہیں بن سکی۔ :(
پہلے سب پوسٹ کر لیں۔۔پھر آخر میں میں کروں گی۔۔اب پتہ نہیں اس تصویر میں گرمی ہے یا نہیں۔:confused:




یہ ہے گرمی :battingeyelashes:


یہ میں خود کھینچ کے لائی ہوں سوچا تم سب کو تو گرمی ہی نہیں مل رہی :grin:


DSCF5193.jpg



وہ دیکھو جو دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے کپل بیٹھا ہوا ہے کسقدر پریشان ، لگ رہے ہیں گرمی سے ۔ شکل سے ہی فیڈاپ ہیں سر ماتھے تھام کے بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔ لہذا یہ گرمی ہوئی ۔
 

خرم

محفلین
پر باجو ایک بھائی صاحب نے تو جیکٹ چڑھا رکھی ہے۔ ایسے میں گرمی کیسے ہوئی بھلا؟
 

خرم

محفلین
کچھ ہماری جانب سے
نور اپنے پنکھے کے ساتھ۔ ایک گلابی پنکھا دلانے کا وعدہ ہنوز تشنہ ہے۔
3588561393_dfb2c67d2f.jpg

ایک گرم دن کی ابتداء۔ یہ بادل برسنے والے نہیں
3588561303_42dce254c8.jpg

ڈزنی کی حیواناتی دنیا میں ایک گرم دن۔ بے انتہا گرمی کے بعد گھنٹوں موسلا دھار بارش بھی برسی اس روز
3589368666_a789a230ff_o.jpg

ساحل کا نظارہ ایک گرم دن میں
3588561197_e5cbc4fcfa.jpg

غربی ورجینیا کی فالز کا ایک منظر گرمی سے فرار پانے کو
3589368566_7bdd1bd841.jpg
 
Top