تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 16: سفر

شمشاد

لائبریرین
تو برقعہ پہن کر لے لیں

برقعہ پہننے سے کیا ہو گا خرم بھائی۔

وہاں آپ کہیں بھی کھڑے ہو کر کوئی بھی تصویر بنا سکتے ہیں۔ یہاں منع ہے۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ کوئی آپ کا کیمرہ چھین کر توڑ دے۔ میرے ساتھ ایک دفعہ ایسا ہو چکا ہے۔ کہ کیمرہ چُور چُور کر کے واپس کر دیا اور ایک دفعہ کیمرہ چھین کر ضبط کر لیا۔ اور بڑی منتوں کے بعد ساری فلم ضائع کرنے کے بعد ملا۔
 

سارا

محفلین
بالکل۔۔۔یہ کل شام کو اچانک ہی بہت زیادہ پڑنا شروع ہو گئے تھے۔۔ہم نے کھائے بھی تھے۔۔:blushing:
 

ف۔قدوسی

محفلین
اچھی تصویر ہے شمشاد بھائی۔۔شکریہ ہی ختم ہو گیا ہے جس سے مجھے مسلئہ ہو رہا ہے:rolleyes:
۔۔۔
ہر سفر پر روانہ ہوتے وقت مجھے کیمرا ساتھ لے جانا بھول جاتا ہے اس لیے کل لان تک کا ہی سفر طے کر لیا تھا جس کی تصاویر لگا دیتی ہوں۔۔;)

:rollingonthefloor: لگتا ہے مجھے بھی ایسا ہی کرنا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :drooling: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرانی تصویر بھی کوئی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارا یہ اتنے بڑے بڑے اولے تو خاصے خطرناک ہوتے ہوں گے، خاص کر گاڑیوں اور گھروں کے شیشوں کے لیے اور کہیں کسی انسان کو لگ جائے تو اس کا تو کام ہی ہو جائے۔
 

خرم

محفلین
برقعہ پہننے سے کیا ہو گا خرم بھائی۔

وہاں آپ کہیں بھی کھڑے ہو کر کوئی بھی تصویر بنا سکتے ہیں۔ یہاں منع ہے۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ کوئی آپ کا کیمرہ چھین کر توڑ دے۔ میرے ساتھ ایک دفعہ ایسا ہو چکا ہے۔ کہ کیمرہ چُور چُور کر کے واپس کر دیا اور ایک دفعہ کیمرہ چھین کر ضبط کر لیا۔ اور بڑی منتوں کے بعد ساری فلم ضائع کرنے کے بعد ملا۔

اللہ معاف کرے لیکن یہ تو پھر قید سی ہے آپ کے یہاں۔ کیا یہ سب ہمیشہ سے ہی ایسا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
یہ تصاویر تو میں نے بھی لے ہی لیں۔
ابھی موبائل کو چارچنگ پر لگایا ہوا ہے۔
جلد یا بدیر لگاتا ہوں میں بھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ معاف کرے لیکن یہ تو پھر قید سی ہے آپ کے یہاں۔ کیا یہ سب ہمیشہ سے ہی ایسا ہے؟

جی ہاں قید ہی ہے لیکن ہے یہ اختیاری قید اور کوئی بھی اس اختیاری قید سے چھٹکارہ نہیں چاہتا۔

پہلے تو بہت ہی سختی تھی۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے حکومت نے سرعام فوٹو گرافی کی اجازت دی ہے لیکن سعودی معاشرے میں اس کو انتہائی برا سمجھا جاتا ہے کہ آپ کسی public place پر فوٹو بنائیں۔
 

سارا

محفلین
سارا یہ اتنے بڑے بڑے اولے تو خاصے خطرناک ہوتے ہوں گے، خاص کر گاڑیوں اور گھروں کے شیشوں کے لیے اور کہیں کسی انسان کو لگ جائے تو اس کا تو کام ہی ہو جائے۔

جی کافی لوگوں کی گاڑیوں کے شیشوں کو نقصان ہوا ہے ہمارے گھر مہمان آئے ہوئے تھے تو انہیں اپنی گاڑی کی زیادہ فکر تھی کہ اس نے نئی نکلوائی ہوئی تھی تو انہوں نے ہمارے گیراج میں اپنی گاڑی کھڑی کر دی تھی 2 گاڑیاں آ سکتی ہیں لیکن ہمارا اور بہت سامان پڑا ہوا تھا اس لیے ہماری باہر ہی تھی جس کے اوپر کچھ ڈال دیا تھا۔۔یہ گولے کھانے کے چکر میں مجھے 2 لگے بھی تھے واقعی زور سے لگتے ہیں۔۔:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
تصویریں تھوڑی ٹیڑھی آئی تھیں۔
ان کو صرف سیدھا کیا ہے اور کروپ کیا ہے۔


لیاقت آباد انڈر پاس میں داخل ہوتے وقت۔
64863675.jpg

باہر نکلتے وقت۔
28716599.jpg
 

خرم

محفلین
کچھ تصاویر سالِ گزشتہ سے۔

ڈبیوک آئیووا سے شکاگو جاتے ہوئے
ایک گاؤں میں‌اٹھتا دھواں
3393982594_ca7cce9645_b.jpg

ایک کچی سڑک
3393171195_28dca24054_b.jpg

گلینا الینائے
3393127139_695a3a786a_b.jpg


3393936894_f5dbcea273_b.jpg

ایک کسان کا گھر اور "پڑولا"
3393936030_d028fd2b1d_b.jpg

پہاڑیاں اور ان پر بسے گاؤں
3393123565_2c43bf31c6_b.jpg
 

خرم

محفلین
انڈیانا پولس، انڈیانا میں

نور ایک پُرانی ریس کار کے ساتھ
3393933562_ac900b011b_b.jpg

ایک "ٹانگے والی" اور اس کا ٹانگہ
3393120195_96e5c7d4c3_b.jpg

"یادگار شہدا"
3393118807_3bcccd22fa_b.jpg

لوئی وِل کنٹکی میں‌پُل
3393117561_214fe88fb9_b.jpg
 

خرم

محفلین
زیک بھیا کے شہر میں
ایک ٹائیگر
3393926476_9b00302da0_b.jpg

جیلی فِش
3393109495_dc27674bfc_b.jpg

اٹلانٹا ایکیوریم
3393106209_9a49c0d118_b.jpg

ایک عمارت
3393099563_7c23c76c67_b.jpg

سی این این سنٹر (سی این این کا ہیڈ کوارٹر)
3393907296_61065ace98_b.jpg
 

ماوراء

محفلین
خرم بھائی، ساری تصاویر اچھی ہیں، لیکن خالی سڑک والی اور کار والی بہت اچھی ہیں۔
----
سارا، اتنے بڑے اولے؟؟:surprise: :worried:
 
Top