تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 1: بہار

بلال

محفلین
سب کی تصویریں بہت اچھی ہیں۔

جہانزیب، پیلے اور سرخ پھول۔۔۔بہت زبردست تصویر آئی ہے۔

بلال، بہار میں برف؟ یا برف(سردی) میں بہار؟

پہلی بات تو یہ کہ یہ بہار میں برف ہے۔۔۔ لیکن اگر برف ہو اور موڈ بہار کا ہو تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔۔۔
 

بلال

محفلین
52113398cx4.jpg

لالہ زار۔۔۔ وادی ناران کاغان۔۔۔
 

عندلیب

محفلین
اب ہم کیا کریں زیک بھائی ہمارے ہاں نہ بہار کا موسم ہوتا ہے نہ ہی پیڑ پودے اور نہ پھول
صرف ریگستان ہی ریگستان ہوتا ہے
 

زیک

مسافر
عندلیب بہار کی مناسبت سے کوئی آئیڈیا سوچیں ضروری نہیں کہ پھل پودوں ہی کی تصویر لی جائے۔
 
Top