گرافکس فوٹوشاپ میں 3D lcd effect - سُپر ماریو

میم نون نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2011

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جناب میں فوٹو شاپ کھولتا ہوں توسیدھے ہاتھ پر آنے والی لیئرز اور دیگر آئین یا نیوی گیشن کی لسٹ غائب ہےمہربانی فرما کر بتا دیجئے کیا کروں؟
     
  2. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ٹیب دبا کر دیکھ لیں۔
     
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    موجود بھی غائب ہو گیا تھا
    درست ہو گیا
    Window>>Workspace>>Reset
     
    • متفق متفق × 1
  4. Jameel Ahmad Siddiqui

    Jameel Ahmad Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    حیرت میں گم ہوں۔ بہت بہترین جناب
     

اس صفحے کی تشہیر