فونٹ سے متعلق کچھ سوالات

سویدا

محفلین
یعنی عربی نسخ‌فونٹ یہاں‌اپلوڈ کردوں‌؟

اور میں‌اس عربی نسخ‌فونٹ میں‌جسے اردو یونی کوڈ میں‌منتقل کیاجائے‌اردو فارسی عربی تینوں‌زبانوں‌کی سپورٹ کے ساتھ ساتھ تمام لیگچرز بھی چاہ رہا ہوں‌!
 

سویدا

محفلین
اس فولڈر میں‌جو چیزیں‌ان کی تفصیل درج ذیل ہے :
1:لوتس فونٹ اوریجنل جسے میں‌اردویونیکوڈ میں اردو فارسی عربی کی سپورٹ اور تمام لیگچرز کے ساتھ چاہتا ہوں‌۔
2: سویدا یونی کوڈ اسے لوتس سے یونی کوڈ میں‌منتقل کیا لیکن کوئی بھی اضافی لیگچرز اس میں‌آسکا۔
3:بدر اسے لوتس سے منتقل کرنے کے بعد کچھ لیگچرز آگئے لیکن تمام کے تمام پھر بھی نہ آسکے۔
4: شہاب فونٹ کی صورت حال بھی بدر ہی کی طرح‌ہے کچھ لیگچرز اگر شہاب میں‌ہے تو بدر میں‌نہیں جو بدر میں‌ہیں تو وہ شہاب میں‌نہیں۔
5:عثمان طہ ۔ لوتس کو جب عثمان طہ پر لانے کی کوشش کی تو عثمان طہ میں‌لیگچرز کا انبار ہے لیکن یہاں‌لوتس ساتھ نہ دے سکا۔
 

arifkarim

معطل
میں آپکا مسئلہ سمجھ چکا ہوں۔ سب سے پہلے آپ بنیادی اشکال اردو، فارسی، عربی اس فانٹ میں‌منتقل کریں:
http://arifkarim.no/Public/NafeesWeb.rar
اسکے بعد بالکل آخر میں جو لگیچرز موجود نہ ہوں انکو شامل کر دیں۔ وولٹ میں پروگرامنگ کا طریقہ بھی تب ہی سمجھاؤں گا جب یہاں تک کر لیں‌گے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

سویدا

محفلین
میں‌نے آپ کی دی ہوئی ہدایت کے مطابق کام شروع کردیا ہے
جیسے ہی مکمل ہوگا میں‌آپ کو میل کردوں‌گا
 

سویدا

محفلین
عارف بھائی نفیس ویب فونٹ جو آپ نے مجھے ارسال کیا ہے اس میں‌ایک مسئلہ ہے جو ذیل میں‌دی گئی تصویر سے واضح‌ہوجائے گا
probleminnafeesweb-1.jpg

اور یہی مسئلہ -معذرت کے ساتھ- اشتیاق بھائی کے بنائے ہوئے اکثر فونٹ میں‌موجود ہے کیونکہ ان کے فونٹ بھی نفیس ویب پربنائے گئے ہیں !
اس کا کیا حل ہوگا ؟ یا یہ کہ میں‌اپنا کام مکمل کرکے آپ کو بھیج دوں‌پھر آپ اس کو دیکھ لیجیے گا
 

سویدا

محفلین
عارف بھائی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ !
میرے پاس الفاظ نہیں‌جن کے ذریعے میں‌آپ کے لیے شکریہ ادا کرسکوں‌
دل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دنیا وآخرت کی کامیابیوں‌سے نوازے
آمین
اور سب سے بڑھ کر اردو محفل کا شکریہ !!!!!!!!!!!
 
Top