فونٹ سازی پر کوئی بالکل بنیادی ٹیوٹوریل؟؟؟؟؟

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
کیا محفل پر کوئی فانٹ سازی سے متعلق ، بہت بنیادی ٹیوٹوریل موجود ہے جہاں میرے جیسے بالکل نا جاننے والے بندے کے لئے کوئی مدد ہو؟
میں دراصل فانٹ سازی سے متعلق جو ٹیکنیکی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں، ان سے بھی ٹھیک طرح واقف نہیں ہوں، جیسے ترسیمیا جات، لیگیچرز وغیرہ
یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ فانٹ بنانے کے بعد انہیں کیز کے ساتھ کسطرح‌منسلک کیا جاتا ہے؟ جیسے aپر "ا" اور "آ" ہیں
وغیرہ وغیرہ

اگر کسی کو ایسے کسی بھی ٹیوٹوریل کا پتہ ہوتو، برائے مہربانی لنک فراہم کردیں۔
شکریہ
 

ذیشان حیدر

محفلین
فرخ صاحب اس کےلئے یہ لنک دیکھیں‌اور یہاں‌اپنے سوالات پوچھیں‌انشا ٕ اللہ ناامید نہیں‌ہوں گے۔دراصل جمیل نستعلیق نے یہاں سوال و جواب کی نشت رکھی ہے ۔
 
Top