فوری مدد کی ضرورت

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روؤف بھائی دیکھ لیں اپنے مشورے کا انجام ۔۔

ہمارا محفل سے محروم رہنا کتنا خوش کُن ہے

دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
مذاق کرتے ہیں آپ دل پر مت لیں
دماغ کا کہنے سے تو رہا :p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تم بھی نا۔۔۔ چوٹ کے لیے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہو، میں ان خیموں کا کہہ رہا ہوں جو سیر سپاٹوں کے لیے لوگ لے کے جاتے ہیں ان میں کوئی بانس وانس نہیں ہوتی
ان میں لوہے کے پتلے والے راڈ ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ اب ہوا میں تو خیمہ کھڑا ہونے سے رہا ۔۔۔
بس آنے بہانے ہمیں غلط ہی مشورہ دیا ہے۔
ہم تو خیمہ ہی میں رہ لیں مگر "نیناں" "صوفیہ" لوگ کہاں رہیں گے۔۔۔ انھیں تو دانہ ڈالنے خیمے سے باہر نکلنا ہو گا نا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جب کہ آپ کو اس کا الٹ کہنا چاہئیے :laughing:
آپ کو میں کیسی فُل ٹاس بال تھی آپ کو تو چھکا لگانا چاہیے تھا، اچھا یہ لیں اپنے خلاف بھی میں ہی باتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے دے رہا ہوں، آپ اس طرح جواب دیتیں نا!!!

گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے ، منزل نہیں ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ان میں لوہے کے پتلے والے راڈ ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ اب ہوا میں تو خیمہ کھڑا ہونے سے رہا ۔۔۔
بس آنے بہانے ہمیں غلط ہی مشورہ دیا ہے۔
ہم تو خیمہ ہی میں رہ لیں مگر "نیناں" "صوفیہ" لوگ کہاں رہیں گے۔۔۔ انھیں تو دانہ ڈالنے خیمے سے باہر نکلنا ہو گا نا۔
وہ بھی ایڈجسٹ ہو جائیں گے بس اپنا کچھ کریں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس ایک دوسرے کو ہی شاباشی دیتے رہئیے۔۔۔ بات تو تب ہے نا جب ہم مانیں کہ چوکا چھکا لگ گیا۔

محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ اب تک کا خلاصہ سمجھ آیا یا ہنوز وہی "ناسمجھ" میں آنے والی کیفیت ہے۔
اگر دفتر کے فضول کام نہ کرنے ہوتے، تو اس اہم کام کی طرف توجہ کر پاتا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو میں کیسی فُل ٹاس بال تھی آپ کو تو چھکا لگانا چاہیے تھا، اچھا یہ لیں اپنے خلاف بھی میں ہی باتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے دے رہا ہوں، آپ اس طرح جواب دیتیں نا!!!

گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے ، منزل نہیں ہے
ہواؤں کے دوش پہ رکھے چراغ تو بس بھڑکتے ہیں۔۔۔ منزل تک نہیں پہنچاتے۔
اس سے اندازہ لگا لیں کہ بھوک سے ہمارا کیا حال ہونے والا۔
ناشتہ کر کے آتے ہیں
 
Top