فوری مدد کی ضرورت

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ارے ہاں یہ بھی یاد آیا ۔زبردست ۔ دوسری بالٹی ۔ گنتی جاؤ ساتھ ساتھ ۔
یقین مانیے یہ ابھی ابھی جاوید اختر کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں گی جس میں وہ مختلف زبانوں سے آئے ہوئے الفاظ کا بتا رہے ہوتے ہیں
نہیں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جات ہم نے صحیح لکھا ہے کیوںکہ بات انڈیا کی ہو رہی تھی تو اس حساب سے وہاں زیر استعمال ہے یہ لفظ۔۔۔:whistle:
اور رہی بات دروازے کی تو اسے صحیح جگہ لگوا لیں چوٹ نہیں لگے گی ۔۔۔:LOL:
دروازے تو صحیح جگہ ہی لگے ہیں۔۔۔ کہیں ہٹانے نہ پڑ جائیں :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں وہاں دروازہ بھی نہیں ہوگا تو چوٹ بھی نہیں لگے گی ۔۔۔گڈ مشورہ بھیا۔۔۔
ایویں گڈ مشورہ۔۔۔
خیمہ کے بانس زیادہ وزنی ہوں گے۔ زیادہ چوٹ لگے گی۔ پھر تو ہم محفل میں آنے جانے سے بھی محروم ہو جائیں گے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
خیمے کے بھی تو بانس ہوتے ہیں نا بھائی۔۔۔ وہ زیادہ چوٹ دیں گے سر کو۔۔۔ اگر تیز ہوا سے گر پڑے تو۔
تم بھی نا۔۔۔ چوٹ کے لیے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہو، میں ان خیموں کا کہہ رہا ہوں جو سیر سپاٹوں کے لیے لوگ لے کے جاتے ہیں ان میں کوئی بانس وانس نہیں ہوتی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یقین مانیے یہ ابھی ابھی جاوید اختر کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں گی جس میں وہ مختلف زبانوں سے آئے ہوئے الفاظ کا بتا رہے ہوتے ہیں
نہیں تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب کہ ہم تو چاچا نصرت کی سن رہے ہیں

زخم پہ زخم کھا کئے جی
اپنے لہو کے گھونٹ پی
آہ نہ کر لبوں کو سی

اور دیکھ لیجئیے ۔۔۔ "وہاں" جا کر بھی ہمارے زخموں پہ "نمک پاشی" کئے جا رہے ہیں :D
 
اکمل زیدی

محفلین
تم بھی نا۔۔۔ چوٹ کے لیے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہو، میں ان خیموں کا کہہ رہا ہوں جو سیر سپاٹوں کے لیے لوگ لے کے جاتے ہیں ان میں کوئی بانس وانس نہیں ہوتی
بھیا ہوتی کیا مطلب کیا کھپچچی کی بات کررہے ہیں کیوںکہ بانس تو ہوتا ہے ۔۔۔ہوتی کہاں ہے ۔۔:LOL::LOL:
ایسا لگا اے خان بات کر رہا ہے ۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دروازے تو صحیح جگہ ہی لگے ہیں۔۔۔ کہیں ہٹانے نہ پڑ جائیں :ROFLMAO:

وہ اس بندے والا لطیفہ تو آپ نے سن رکھا ہو گا کہ جو کیلے کے چھلکے سے پھسل گیا تھا ، دوسرے دن اچانک پھر کیلے کا چھلکا اس کے سامنے آ گیا، پہلے تو رکا، پھر بڑی بے بسی سے یہ کہہ کر کہ " ہائے او میریا ربا آج پھر پھسلنا پڑے گا، اپنا پاؤں چھلکے پہ رکھ دیا
 
کہیں وہ کوئی بندی تو نہیں تھی۔۔۔۔کچھ کچھ حرکت سے شبہ ہوا ۔۔۔:LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک بار پھر سرگوشی میں چھکا لگا دیا، اب دیکھتے ہیں اکمل بھائی چھکوں کی ہیٹرک کر پاتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔
آپ کو معلوم ہے نا کہ ہم "بڑوں" کو جواب نہیں دیتے "حدِ ادب" کا خیال رکھتے ہیں۔
مار لینے دیجئیے چھکے۔۔۔ ہم نے کون سا دماغ پر لینی ہے یہ بات۔
 
Top