فورم پر اردو اوپن پیڈ انٹگریشن سے متعلق تجاویز اکٹھی کریں!

اس صفحہ پر لاگ ان باکس میں ویب پیڈ موجود نہیں ہے

webpad.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم پر شامل اردو ترجمہ سے متعلق تجاویز کے دھاگے کی طرح میں یہ تھریڈ‌ فورم پر اردو اوپن پیڈ کی انٹگریشن سے متعلق آراء اور تجاویز اکٹھی کرنے کے لیے شروع کر رہا ہوں۔ میں نے پوری کوشش کی ہے کہ فورم پر ہر اس ایڈٹ ایریا میں اوپن پیڈ انٹگریٹ کیا جا سکے جہاں اردو ٹائپ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، لیکن چند ایڈٹ ایریاز میں ابھی تک کچھ مشکلات کی وجہ سے اردو ایڈیٹر انٹگریٹ نہیں کیا جا سکا ہے۔ مثال کے طور پر ابھی تک پروفائل فیلڈز میں اردو ایڈیٹر دستیاب نہیں ہے۔ میں اس کا حل جلد دریافت کرنے کی کوشش کروں گا۔ آپ کو اس کے علاوہ فورم پر جہاں بھی ایسا ٹیکسٹ باکس نظر آتا ہے جہاں آپ کے خیال میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کیا جانا چاہیے، آپ اس کے بارے میں یہاں بتا سکتے ہیں۔
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کاشف کی پوسٹ اس تھریڈ میں منتقل کی ہے اور یہ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ بن گئی ہے۔ :confused:
کاشف آپ دوبارہ چیک کریں، اب ٹھیک ہوجانا چاہیے۔
 
Top