مبارکباد فن لینڈ ،

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
آپ نے مجھے پیدل چلا چلا کر مارنا ہے ۔ :( پتا ہے مجھے اس لئے میں پیدل نہیں چل سکتی مجھے بہت زیادہ پیدل چلنے کی عادت نہیں ہے ۔
میں گھومنے پھرنے کی بھی شوقین نہیں :D میں تو چھوٹے بھیا سے ذرا مل آؤں نا ۔


آپکی طرف پھر کبھی ۔ پہلے آپ لوگ آئیے ۔ بعد میں ہم بھی آجائیں گے ۔ 8)

اچھا بابا نہیں پیدل چلاؤں گا۔ بلکہ گھر کے اندر کے لئے بھی ایک ویل چیئر لے لوں گا۔ :lol:



:shock: :cry: آپ سے مجھے یہی امید ہے اسی لئے تو آپکی طرف آتی نہیں :lol: :lol:
وہیل چیئر پر مجھے بیٹھا رہے ہیں اس کو چلائے گا کون ؟ :p مجھ سے تو نہیں چلتی ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو 65 پونڈ کافی سستی ہے۔ اگر پہلے سے بکنگ ہوتی تو شاید 35 یا 40 پونڈ میں بھی دو ٹکٹ ریٹرن مل سکتی تھیں

اب جلدی سے ڈیٹ اور ائیر پورٹ کا بتائیں



چھوٹے بھیا سکس فائف بھی چیپ ہے نو پرابلم ،
اب آپ مجھے اپنا شیڈول بتائیے اس حساب سے میں اپنی سیٹ کرواتی ہوں ۔ گیارہ مئی؟ اٹھارہ مئی ؟ پیچیس مئی ؟

کون سا ڈیٹ ٹھیک رہے گا ۔؟
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو، ہمارے لئے تو سب تاریخیں ہی بہترین ہیں۔ ویسے اگر ٹھنڈ‌ سے بچنا چاہیں تو پھر اٹھارہ یا پھر پچیس مئی والی کر لیں کہ موسم کچھ مناسب ہو چکا ہوگا۔ ورنہ تو سب تاریخیں ہی بہترین ہیں
 

تیشہ

محفلین
میں سردی میں نہیں آنا چاہتی چھوٹے بھیا :( ابھی تو اپنے کوٹ جیکٹس اتاریں ہیں اللہ اللہ کر کے موسم خوشگوار آیا ہے ۔ فائدہ کیا اچھے اچھے کپڑے پہن کر اوپر کوٹ پہننے جائیں :D میرے اتنے پیار ے پیارے کپڑے آئے ہیں اب شو تو ماروں نا :lol: :lol: اس لئے میں پیچیس مئی کی سیٹ کرواتی ہوں ۔ :p

میری فلائٹ Ryanair
سے ہوگی ۔ جو آپکے گھر سے کم فاصلے پر ہو ۔
میں پرسوں فلائٹ بک کروا رہی ہوں پیچیس مئی کی ۔ ڈن ،‘
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
وہیل چیئر پر مجھے بیٹھا رہے ہیں اس کو چلائے گا کون ؟ :p مجھ سے تو نہیں چلتی ۔ :p

motorized :lol:




:x کدھر گیا میرا مارنے والا سمائیلی ۔ لگتا ہے جب تک دن میں دو چار ڈنڈے آپکو نہیں پڑتے تب تک آپ نہیں سدھرتے ۔ :p
میں چاولوں کا دم توڑ آؤں تو آتی ہوں وہ سمائلی لے کر ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif



قسم سے مجھے پتا تھا آپ نے یہی لکھنا ہے کہ ہماری طرف کا موسم خوشگوار ہے ۔
animated087.gif



فکر نہ کریں میں پیچیس مئی کے بعد پیچیس جون کو اٹلانٹا آرہی ہوں ۔ :p :p
کیا کھلائے گے مجھے ؟ کہاں کہاں کی سیر کروائیں گے ۔ ؟
animated0137.gif
 

ماوراء

محفلین
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif
 

زیک

مسافر

قیصرانی

لائبریرین
اور ہاں‌ باجو۔ ناروے بائی روڈ جانا بہت مشکل ہے۔ ہم لوگ فن لینڈ کے جنوب میں ہیں۔ سارا فن لینڈ کراس کرکے شمال کی طرف جانا ہوگا، وہاں سے شمالی ناروے اور پھر ادھر سے جنوب کی طرف پورا ملک کراس کرنا ہوگا

آسان طریقہ یہی ہے کہ ناروے کے لئے ہمارا والا نسخہ آزمائیں
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
پچھلے دس سال کا مئی کے آخری ہفتے کا اوسط درجہ حرارت 9 ڈگری رہا ہے۔
اس بار سردیاں بہت دیر سے آئی ہیں اور بہت جلدی ختم ہو گئی ہیں۔ ورنہ مئی تک تو ساری برف بھی نہیں پگھلی ہوتی۔ سایہ دار جگہوں‌پر موجود ہوتی ہے۔ اب دیکھیں کیا ہوتا ہے اس بار
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی: سویڈن اور فن‌لینڈ کے درمیان فیریز نہیں چلتیں کیا؟
یہی وہ طریقہ تھا جو کچھ دن قبل ہم نے استعمال کیا تھا۔ سوئیڈن کے لئے ایک رات یا ایک دن کا سفر ہے اور ناروے کے لئے ڈیڑھ دن یا ڈیڑھ رات
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
animated087.gif



قسم سے مجھے پتا تھا آپ نے یہی لکھنا ہے کہ ہماری طرف کا موسم خوشگوار ہے ۔
animated087.gif



فکر نہ کریں میں پیچیس مئی کے بعد پیچیس جون کو اٹلانٹا آرہی ہوں ۔ :p :p

ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔ :p

کیا کھلائے گے مجھے ؟ کہاں کہاں کی سیر کروائیں گے ۔ ؟
animated0137.gif

وہ باربیکیو کا تمہارا حصہ ابھی تک بچا ہوا ہے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
اور ہاں‌ باجو۔ ناروے بائی روڈ جانا بہت مشکل ہے۔ ہم لوگ فن لینڈ کے جنوب میں ہیں۔ سارا فن لینڈ کراس کرکے شمال کی طرف جانا ہوگا، وہاں سے شمالی ناروے اور پھر ادھر سے جنوب کی طرف پورا ملک کراس کرنا ہوگا

آسان طریقہ یہی ہے کہ ناروے کے لئے ہمارا والا نسخہ آزمائیں
ہاں واقعی بائے روڈ تو بہت مشکل ہو گا۔ اور اس طرح تو فن لینڈ کے ساتھ ساتھ سارے ناروے کی بھی سیر کر کے ہم تک پہنچ سکیں گے۔
 
Top