تبادلہ خیال فنکشن (Function) پر تبصرے

محمداحمد نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2013

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ دھاگہ فنکشن پر تبصرے کے لئے مختص کیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    عائشہ عزیز

    اس فنکشن کو شیل کے بجائے نئی فائل پر پیسٹ کیجے۔

    نئی فائل بنانے اور چلانے کا طریقہ کار یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یوں تو ہم اسے شیل میں بھی کرسکتے ہیں۔ لیکن ممکن ہے کہ شیل میں براہِ راست کاپی پیسٹ کرنے سے کچھ انڈینٹنگ میں فرق آجائے۔ اس لئے میں نے آپ کو فائل کے استعمال کا مشورہ دیا۔

    ویسے میں نے شیل میں بھی چیک کیا ہے۔ ٹھیک چل رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    شیل کے نتائج:

    کوڈ:
    >>> def percent (total_marks, marks_obtained):
        result= round((marks_obtained*100)/total_marks,2)
        return str(result)+"%"
     
    >>> percent (25,2)
    '8.0%'
    >>> percent (25,5)
    '20.0%'
    >>> print(percent(100,99))
    99.0%
    >>> 
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اوہ تو میں اس میں پرنٹ بھی کر رہی تھی ناں فنکشن کو دوبارہ کال کرتے ہوئے۔ وہ نہیں کرنا تھا بھیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جی اس کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم آپ دیکھیے کہ میرے کوڈ میں پرنٹ کمانڈ والا ایکسپریشن بھی چل رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اچھا بھیا پھر میں اس کو دوبارہ کر کے دیکھوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اوکے۔ باقی فنکشن کی ایکسر سائزز کر لی ہیں غالباً آپ نے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی بھیا بس آخر والا سوال رہ گیا جس میں خود سے کوئی فنکشن بنانا ہے اور ایک یہ والا رہ گیا۔ باقی ہوگئے ہیں آپ چیک کر لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویری گڈ & امپریسو پرفارمنس۔ کیپ اٹ اپ :)

    دیکھتا ہوں فرصت ملنے پر ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    تھینک یو بھیا :)
    جی اچھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ملک عدنان احمد

    ملک عدنان احمد محفلین

    مراسلے:
    373
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    مجھ سے تو نہ نئی فائل میں ہورہا ہے۔ نہ شیل میں۔ Syntax error دے رہا ہے۔
     
  13. ملک عدنان احمد

    ملک عدنان احمد محفلین

    مراسلے:
    373
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ہو گیا۔ میں return کے بعد نئی لائن پر لکھنے کی کوشش کر رہا تھا۔:eek: جبکہ دو لائینیں ڈالنے کے بعد خود ہی تیر کا نشان آجاتا ہے۔ جہاں اپنے فنکشن کو لکھنا ہوتا ہے (y)
     

اس صفحے کی تشہیر