فلیش فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)

فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)


فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال ممکن ہے۔ فلیش بعض زبانوں کے یونی کوڈ فونٹس کو تو بہت اچھی طرح سپورٹ کرتا ہے مگر میرے تجربے میں اردو فونٹ کو زیادہ بہتر سپورٹ نہیں کرپایا۔ بہرحال اُمید ہے کہ مستقبل قریب میں یہ یونی کوڈ کو مکمل سپورٹ کرنے کے قابل ہو جائے۔ اس ٹیوٹوریل میں آپ یونی کوڈ کو فلیش میں استعمال کرنا سیکھیں گے۔ اس کا حجم تھوڑا سا زیادہ (تقریباََ 2 میگا بائٹ )ہے، مگرمجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔۔اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا!

[flash]http://www.urduweb.org/flash/unicode_in_flash.swf[/flash]


نبیل بھائی آپ کا بے حد شکریا کہ آُپ نے اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے قابل بنا دیا ہے!!!
 

Attachments

  • unicode_in_flash_160.zip
    66.2 KB · مناظر: 125
نبیل بہتر نہ ہوگا کہ یہ لسٹ پوسٹ کر دو تاکہ باقی سب کو بھی اندازہ ہو اور جو جو فیچر شامل ہوتا جائے وہاں اس کی اطلاع ملتی جائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب، میرے ذہن میں ایک طویل لسٹ ہے اور کئی منصوبے بنائے ہوئے ہی۔ میں اس بارے میں ایک پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ لیکن میں کسی فیچر کے بارے میں کوئی ٹائم فریم نہیں بتا سکوں گا۔ یہ سب کچھ وقت ملنے پر منحصر ہے کہ کونسی فیچر کب شامل کی جائے گی۔
 
Top