عمر سیف
محفلین
شکریہ ۔۔یہ دیکھ لیں۔ زیک کا دھاگہ نہیں خراب کرتے
شکریہ ۔۔یہ دیکھ لیں۔ زیک کا دھاگہ نہیں خراب کرتے
مزید تصاویر آ رہی ہیں۔قیصرانی بھائی ۔۔۔ مگرمچھ ہوں یا گھڑیال ہیں تو ایک ہی فیملی کے ۔۔ اور مشابہت بھی رکھتے ہیں ۔۔ دونوں میں سے کسی کی بھی اور تصاویر ہیں تو لگا دیں ۔۔ مجھے اچھے لگتے ہیں ۔۔
اس تصویر سے تو گھڑیال اور alligator میں کافی فرق لگ رہا ہے۔![]()
A gharial, a caiman, a crocodile and an alligator. Not to scale since gharials are larger than caimans.
الیگیٹر تو امریکی مگر مچھ کو کہتے ہیں ۔ایلیگیٹر کو شاید گھڑیال کہتے ہیں نا؟
زبردست ۔۔