فلوریڈا

زیک

مسافر
207705_10151135075971082_704896789_n.jpg
 

زیک

مسافر
نوٹ کریں کہ محفلین کی معصومیت کے پیش نظر میں نے کس قدر صفائی سے ساؤتھ بیچ میامی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں کہ اصل ساؤتھ بیچ کا گمان بھی نہیں ہوتا۔
 
اسلامی ماحول کے لیے تو ایسی تصاویر ازحد ضروری ہیں۔۔۔ تاکہ تحریک ملے اور یہاں سے قافلے تبلیغ کے لیے روانہ کیے جا سکیں۔۔۔ فورا سے پہلے ایسی تصاویر یہاں لگائی جائیں جن کو دیکھ کر عبرت کا سامان ہو سکے۔۔۔ ۔
:laugh::laughing::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نوٹ کریں کہ محفلین کی معصومیت کے پیش نظر میں نے کس قدر صفائی سے ساؤتھ بیچ میامی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں کہ اصل ساؤتھ بیچ کا گمان بھی نہیں ہوتا۔
اور اس حرکت سے آپ نے دعائیں نہیں کمائیں۔۔۔۔ ہم سامان عبرت کے لیے محو انتظار تھے۔۔۔۔ :p
 
Top