فلوریڈا میں زمین نے کسان کو نگل لیا (Florida calls off search for man swallowed by sinkhole)

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک کسان کو زمین اس کے بیڈ سمیت نگل گئی۔ زندہ بچ جانے کے امکانات معدوم ہوجانے کی وجہ سے امدادی کاروائیاں ترک کر دی گئیں۔

لنک: سی این این کے مطابق رات کو سوئے ہوئے جیفری بش زمین میں دھنسنا شروع ہوئے تو انہوں نے مدد کے لئے چلانا شروع کر دیا۔ تمام گھر والے جاگ گئے اور اس کی مدد کو پہنچے لیکن وہ تیزی سے زمین میں دھنستا چلا گیا اور 45 فٹ نیچے جانے کے باوجود وہ اس کی پکار سنائی دیتی رہی اور جب بھائی نیچے پہنچا تو اسے بیڈ ٹیبل ٹی وی اور بھائی سمیت کچھ بھی نہیں ملا بلاآخر بلائی گئی پولیس نے جیفری کے بھائی کو باہر نکلنے میں مدد دی۔ جیفری کے کمرے کی جگہ اب 25 فٹ چوڑا اور 50 فٹ گہرا شگاف رہ گیا ہے۔

فلوریڈا میں ایسے سنک ہولز نمودار ہونا عام بات ہے
 
حیرت انگیز!
کہیں یہ اللہ کی طرف سے گرفت کی کوئی صورت تو نہیں!؟
سنا ہے کہ برمودا تکون بھی وہیں کہیں ہے اور فلوریڈا شہر سمندر کے کنارے پر ہے؟ یا شاید وہ فلاڈیلفیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔

اللہ تعالٰی ایسی آفات سے اپنی پناہ میں رکھے۔
 
تمام عالمی میڈیا میں اس کی کورج کی گئی ہے لیکن گڑھا کہیں نہیں دکھایا گیا پولیس نے ایریا کارڈن آف کر رکھا ہے۔
 

عسکری

معطل
ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا فکر کی کوئی بات نہیں
GuatemalaSinkhole1.jpg







Guatemala-Sinkhole.jpg
 
Top