فلم اسٹار آصف علی زرداری اور وحید مراد

فخرنوید

محفلین
فلم اسٹار آصف علی زرداری اور وحید مراد

فلم: سالگرہ

تحقیق : دنیا نیوز پروگرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب حال



[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=rLL0tLwNhGM[/youtube]
 

فخرنوید

محفلین
اور مجھے ان کا یہی کردار اچھا لگتا ہے جو انہوں نے نواز دور میں گزارا تھا۔ اور اسی کردار میں رہیں تو ملک کی بہتری ہو سکتی ہے
 

arifkarim

معطل
آصف غداری تو کیا ملک کا ہر سیاست دان ایک بہت بڑا ایکٹر ہے۔ میں تو کہتا ہوں سیاست چھوڑ کر عزت کی نوکری کر لیں ہالی وڈ میں۔
 
Top