فقیری فالنامہ

شمشاد

لائبریرین
توبہ کریں جی ، ہم بھلا آپ کی غیبتیں کیوں کرنے لگے۔
بنگال کا جادو تو ہے ہی بنگالنوں میں، یہ لمبے کالے گھنے بال جن میں کوئی الجھ گیا، پھر چھٹکارا نہ پا سکا۔
 
چھوٹاغالبؔ

آپ کا یہ پر حسرت تبصرہ ہی کافی ہے (اندر کی کہانی کیا ہے؟:ROFLMAO:)
بقول کسے
مجھ کو یقین ہوا مجھے اعتبار آیا
 
Top