فری ویب ریڈیو

عزیزامین

محفلین
جیسا کے آپ میں سے اکثر محفلین کو میرے منصوبے ولنٹئیرز کیرینگ ہینڈز کے بارے میں معلوم ہی ہو گا جس کو میں لائیو سٹریم ویب ٹی وی پر شرو ع کرنا چاہتا تھا جس پر کچھ دوستو ں کا کہنا ہے اس میں اتنی سپیس ہے کے دس یوزر ز دس دن تک ہی فر ی استعمال کر سکیں گے لیکن ریڈیو میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں مجھے تکنیکی کام نہیں آتے،تو کیا آپ مجھے فری ویب ریڈیو بنا کر دے سکتے ہیں اسکا نام ریڈیو ولنئیرز کیرینگز ہینڈز ہو گا شکریہ
 
Top