فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ موبائیلوں کا اچار کیسے ڈالتے ہیں؟ اگر ہو سکے کچن کارنر میں ترکیب لکھ دینا۔

ویسے روز کے دو ہی کریڈیٹ ہیں مفت میں، اگر زیادہ کرنے ہوں تو وہ پیسے مانگتے ہیں۔ پھر بھی مفت میں کیا برا ہے۔ اچھا ہی ہے۔

ویسے جناب آپ کی بات درست ہے مگر میں آپ کو ایک اور
ٹپ بتائو ں آپ نے مجھے صلواتیں سنانی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ لنک جو میں نے آپ کو دیا ہے نہ اس پر ایک کلک کرنے کے
میرے بیلنس میں 50روپے کا اضافہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی طرح جب آپ اپنا اکائو نٹ اس ویب سائٹ پر بنائیں گے
تو پھر وہ آپ کو ایک پرسنل لنک فراہم کریں گے جس کو آپ
اپنے دوستوں سے شیئر یا ای میل کر سکتے ہیں اور بیلنس
ارن کر سکتے ہیں

ویسے ہی جیسے ریپڈ شیئر کا اکائونٹ فری بن جاتا ہے
آپ یقینا مجھے کوسیں گے مگر کیا کریں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے بھی صبح ہی رجسٹر کیا تھا لیکن میرے پاس بھی اب تک ای میل نہیں آئی ہے۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ کام کرنا شروع کر دے تو پھر مجھے سب اپنے نمبر ذ پ کر دیں، میں بھی اپنا نمبر ذ پ کر دوں گا۔ یہاں کرنے میں بھی مجھے اعتراض نہیں لیکن زکریا یا نبیل حذف کر دیں گے۔۔
 
دوستو میں یہاں جانے کی سوچ رہا تھا کہ اچانک خیال آیا کہ دوسرے کنٹری میں مسج کروں گا کسے تو اسی لیے پہلے یہ پروگرام بنایا کہ یہاں سے کچھ دوست پکڑ کے ان کو بھجوایا جائے تو کیسا ہے چلیں سوچتے ہیں اس بارے میں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
باہر ملک تو میری جان پہچان کوئی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی! آپ ہی اپنا نمبر ذپ کردیں۔۔۔۔ کبھی‌آپ ہی سے رابطہ کریں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
میرے پاس ای میل آیا لیکن کہتے ہیں کہ کنفرمیشن ایس ایم ایس سے بجھیجیں گے، وہ ایس ایم ایس موبائل پر نہیں آیا۔ ٹیسٹ کرنے کے لیے دوسرا موبائل نمبر بھی دیا، اس پر بھی نہیں آیا۔
 

حنا فیصل

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
میرے پاس ای میل آیا لیکن کہتے ہیں کہ کنفرمیشن ایس ایم ایس سے بجھیجیں گے، وہ ایس ایم ایس موبائل پر نہیں آیا۔ ٹیسٹ کرنے کے لیے دوسرا موبائل نمبر بھی دیا، اس پر بھی نہیں آیا۔

دراصل آپ کنٹری کوڈ کے بعد نمبر اس طرح لکھتے ہیں
03001234567
جبکہ آپ اس طرح لکھیں
300123456
سمجھ گے صفر کو حذف کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک ہے نا
 

فہیم

لائبریرین
ارے حنا آپ نے ابھی تک مجھے کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کیا :(
میں‌کب سے آپ کے ایس ایم ایس کا انتظار کررہا ہوں :p
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو میل بھی نہیں آئی۔
273_na_1.gif
 
حنا واقعی یہ سائٹ کام بھی کرتی ہے کہ یا بس ایک آدھ ایس ایم ایس بھجوا کر دل خوش کر دیتی ہے۔
 

حنا فیصل

محفلین
fahim نے کہا:
ارے حنا آپ نے ابھی تک مجھے کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کیا :(
میں‌کب سے آپ کے ایس ایم ایس کا انتظار کررہا ہوں :p

نمبر تو آپ نے دیا نہیں ہے اب ہم آپ کو ایس ایم ایس کیا کریں
آپ ایسا کریں اس نمبر پر ایس ایم ایس کر دیں اپنا نمبر
یہ میرا موبائل نمبر ہے
×××03339392
 

الف عین

لائبریرین
نہیں حنا، میں 0 کا اضافہ نہیں کر رہا ہوں۔ دن میں تین چار ای میل کا تبادلہ ہو رہا ہے ان کے ایڈ من سے لیکن میرے دونوں موبائلس پر ان کا ایس ایم ایس نہیں آ رہا ہے۔ اڈمن گوبو پوچھ رہا ہے کہ کون پرووائڈر ہے آپ کا۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
کس کس کے پاس یہ کام کر رہا ہے؟؟؟
محض ہندوستان میں تو یہ سائٹ کام کرتی ہے:
http://smsjunction.com
 

فہیم

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
fahim نے کہا:
ارے حنا آپ نے ابھی تک مجھے کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کیا :(
میں‌کب سے آپ کے ایس ایم ایس کا انتظار کررہا ہوں :p

نمبر تو آپ نے دیا نہیں ہے اب ہم آپ کو ایس ایم ایس کیا کریں
آپ ایسا کریں اس نمبر پر ایس ایم ایس کر دیں اپنا نمبر
یہ میرا موبائل نمبر ہے
×××03339392

یہ تین نمبر کیوں چھوڑ دیے :roll:
کیا کوئی کھیل کھیلنے کا ارادہ ہے :wink:
 

ھارون رشید

محفلین
یہ لیں میرا نمبر××× 03339392
اب یہ آپ گیس کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بڑی خوشی کی بات ہے جناب میں آپ کو کچھ کریڈٹ بھیجوں ویسے ایک بڑے راز کی بات ہے جو میں آپ کو بعد میں بتائوں گی
ویسے میں تو اس وقت پڑھ رہی ہوں آپ کیا کر رہے ہیں اتنی رات کو؟؟؟
آخر میں ضرور 420 آتا ہوگا٫
 
Top