فری ایس ایم ایس بھیجنے والے سافٹ وئیر

Sonugerman

محفلین
السلام و علکیم

دوستو میں دیار غیر میں رہتا ہوں اور مجھے اپنے دوستوں سے رابطے بھی کرنے ہوتے ہیں۔۔۔ کسی ایسے سافٹ وئیر کا نام بتائیں جس سے میں پاکستان فری ایس ایم ایس کر سکوں۔۔۔ اور وہاں سے مجھے جواب بھی وصول ہو جائے۔۔۔۔۔
اگر جواب وصول ہونے والی سہولت نہیں تو کم از کم ویب سائٹ کی بجائے ایسے سافٹ وئیر کا نام بتائیں جس سے میں فری ایس ایم ایس پاکستان بھیج سکوں ۔۔۔۔
اینڈرائیڈ فون میں بھی اگر کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے تو وہ بھی بتا دیں
آن لائن ویب سائٹ بھی بتا دیں جو سب سے زیادہ کار اآمد ہو۔۔۔ شکریہ
 
حسینی

محفلین
http://www.smsmarkaz.com/

یہ بھی چیک کر لیں۔۔۔۔ بس ایک اکاونٹ بنانا پڑتا ہے ۔۔۔ اور پھر مہینے میں 1000 ایس ایم میس فری۔۔۔
دنیا کے کسی بھی ملک میں۔۔۔
البتہ یہ ویب سائٹ پاکستان کے علاوہ ملکوں میں کام کرتا ہے۔۔۔ سنا ہے پاکستان میں لوگوں نے گالیاں دینے کے لیے ہی استعمال کیا اس کو اس لیے بند کیا گیا۔
 
جس ویب سائٹ کا میں بانے جا رہا ہوں وہ میرا تین سالوں سے آزمودہ ہے یقینآ آپ کو پسند آئے گا
http://www.smsdakia.com
یہاں میسج بھیج بھی سکے ہیں اور موصول بھی کرسکے ہیں لاتعداد ،،،،،،،،،،، بس ایک اکاؤنٹ بنائیں اور یہاں تک کہ میسج کی ڈیلیوری رپور بھی آپ ک پہنچے گی
 
دوستو میں دیار غیر میں رہتا ہوں اور مجھے اپنے دوستوں سے رابطے بھی کرنے ہوتے ہیں۔۔۔ کسی ایسے سافٹ وئیر کا نام بتائیں جس سے میں پاکستان فری ایس ایم ایس کر سکوں۔۔۔ اور وہاں سے مجھے جواب بھی وصول ہو جائے۔۔۔ ۔۔
اگر جواب وصول ہونے والی سہولت نہیں تو کم از کم ویب سائٹ کی بجائے ایسے سافٹ وئیر کا نام بتائیں جس سے میں فری ایس ایم ایس پاکستان بھیج سکوں ۔۔۔ ۔
اینڈرائیڈ فون میں بھی اگر کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے تو وہ بھی بتا دیں
آن لائن ویب سائٹ بھی بتا دیں جو سب سے زیادہ کار اآمد ہو۔۔۔ شکریہ
ویب سائٹ میری نظر میں سب سے کار آمد اور سب سے بہترین 1000 حروف کی سہولت کے ساتھ www.send92.com
 
Top