فری اکاؤنٹنگ سوفٹوئیر

رضا

معطل
سلام
مجھے ''فری اکاؤنٹنگ سوفٹوئیر'' درکار ہے۔جیسے پیچ ٹری ہے۔
اس طرح کا کوئی سوفٹوئیرجو اردو میں بھی کام کرے۔
 

اسد

محفلین
مفت اکاؤنٹنگ سوفٹویئر کے چند روابط: (اردو میں کام کرتے ہیں یا نہیں، آپ خود ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کر لیں)

http://www.ideawins.com
‬‬یہ Microsoft کا ہے اس لئے امید ہے کہ اردو کو سپورٹ کرے گا۔ لیکن شاید ہماری دیگر ضروریات پوری نہ کر سکے۔ صرف امریکہ اور برطانیہ کے لئے ورژن دستیاب ہیں۔

http://www.nchsoftware.com/accounting/index.html
‬اردو سپورٹ نہیں کرتا۔


http://quickbooks.intuit.com/product/accounting-software/free-accounting-software.jsp

http://smap.smeda.org/index.html
‬‮‮‭‮پاکستانی ادارے کا ہے شاید اردو سپورٹ کرتا ہو۔

کوئک بکس 300MB سے زیادہ کا ہے، اور Macrosoft والا 100MB سے زیادہ کا۔
 

دوست

محفلین
اکاؤنٹنگ تو انگریزی میں ہی کی جاتی ہے۔ یہاں‌ آئی کام اور بی کام، ایم کام سب میں انگریزی کی اصطلاحات ہی پڑھائی جاتی ہیں۔ اردو کی اکاؤنٹنگ کہاں پڑھائی جاتی ہے؟
 

اسد

محفلین
اکاؤنٹنگ تو انگریزی میں ہی کی جاتی ہے۔ یہاں‌ آئی کام اور بی کام، ایم کام سب میں انگریزی کی اصطلاحات ہی پڑھائی جاتی ہیں۔ اردو کی اکاؤنٹنگ کہاں پڑھائی جاتی ہے؟
اردو اکاؤنٹنگ سے مراد سوفٹویئر میں ملازمین/خریداروں اور دیگر کے نام و معلومات اردو میں محفوظ اور پرنٹ کرنے کی صلاحیت ہے۔
 

رضا

معطل
Microsoft Office Accounting 2009 میں اردو یونیکوڈ میں لکھا جاسکتاہے۔
مجھے ایک مسئلہ آرہا ہے۔
اسد بھائی یا کسی اور کو علم ہو تو ضرور بتائیں۔کہ میں نے ایک وینڈر(سپلائر) کا اوپننگ بیلنس دیا۔جو کہ کاؤنٹنگ کی غلطی کی وجہ سے 90،000 زائد لکھ دیا۔۔اب 90000 کم کرنا چاہتا ہوں۔۔لیکن اس میں مجھے اوپننگ بیلنس کو کم کرنے کی اوپشن نہیں ملی۔۔
اس کھاتے کو صحیح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟
 
Top