سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

عظیم

محفلین
ایک دو بار مشاہدے میں آیا ہے کہ نئے اراکین کے ساتھ مذاق وغیرہ کیا گیا ہے۔ یا ان پر ہنسا گیا ہے ، جس وجہ سے مجھے محسوس ہوا کہ وہ اراکین محفل میں دوبارہ نہیں آئے۔ میں اگر منتظم ہوتا تو اس بارے میں کچھ سوچتا۔ یعنی نئے آنے والوں کے ساتھ تمسخر کرنے والوں کو بین وغیرہ کرتا یا کوئی وارننگ وغیرہ دیتا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں ایک جگہ دھرنوں کے لیے بھی ہونی چاہیے۔ میرے جیسے دھرنوں اور نعروں کے شوقین اپنے معصوم شوق پورے کر سکیں۔
حالانکہ دھرنا اعلیٰ حکام کے خلاف لگایا جانا ہے۔ آپ ہمیں خود جگہ مہیا کرنے کا سوچ رہی ہیں۔
 

زیک

مسافر
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس میں سوچنا کیا بھائی۔۔۔ نام چائے کا لیا جاتا ہے مگر جو باقی کے لوازمات ساتھ ہوتے ہیں، وہ تو کھانے ہی کے لئے ہوتے ہیں نا۔
آپ بھی نا۔۔۔ عاطف بھائی تو فوری سمجھ گئے تھے ہمارا مطلب۔
میں تو سوچ رہا تھا کہ میری بہن کتنی بھوکی ہیں۔ ویسے میں تو جان گیا تھا آپ سے چائے کا پوچھا جائے تو آپ رات کا کھانا وانا بھگتانے کے بعد کی چائے پی کر ہی اٹھتی ہیں۔
ویسے میں تو عاطف بھائی سے بھی آگےنکل گیا ہوں۔ کیسے؟؟؟؟ 😜
 
Top