فرزانہ کے ہاں ‘

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی :D
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی :D :D تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں 8)

اب سولہ دسمبر کو مل کر ساری رام کھت ادھر بتاؤں گی ۔ 8) :D

باجو جی خوش آمدید
جم جم آئیں :lol: :lol: :lol:
آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی،
سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟

:lol: فون رکھتے ہی میں ادھر دوڑی دیکھوں تو کیا شرارت کر گئیں ہیں :D

شکر ہے کچھ نہیں :D :D
اور دہی بھلے تو میں نے لازمی کھانے ہیں چٹ پٹے سے بنائیے گا ذرا ۔ :wink: :D بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی ۔ :lol: :lol:

فکر نہ کریں باجو، میں تو آپ کے قابو میں ہوں لیکن یہ دہی بڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ دہی بڑے سارا راز کھولیں گے، میں تو چپ ہوں :roll:

:dontbother:
 
بوچھی نے کہا:
راسخ نے کہا:
بالسلامہ والعافیہ بوچھی جی

آپ کہاں ہیں اورکہاں جا رہی ہیں؟

اتنا تو پتہ ہے کہ زمین سے زمین تک :)

مجھے معلم نہیں اس لئے پوچھا

آپ کہاں ہتی ہیں
اور فرزانہ بہن کہاں؟

جی وسلام ،
میں بھی لندن میں ہوں ، فرزا نہ بھی یہی ہوتیں ہیں دو ڈھائی گھنٹے کی فاصلے پر ہیں ۔
میں ملنے کو جارہی ہوں ۔ اور کچھ کھانے پینے :D :p

بوچھی بہن
میں نے بالسلامہ والعافیہ لکھا
پتہ نہیں عفوی طور پر یہ جملہ نکلا ہے
اسکا مطلب ہے سلامتی کے ساتھ سفر ہو اور عافیت سے کھانا کھانے کو ملے۔

آپ نے سلام کا جواب لکھا اس لئے وضاحت کرنی پڑی
اچھا میں نے سمجھا کسی دوسرے ملک جا رہی ہو اٹیچی کی بات جو ہو رہی تھی

خیر سے جاؤ خیر سے آؤ
 
قیصرانی

لائبریرین
راسخ نے کہا:
بالسلامہ والعافیہ بوچھی جی

آپ کہاں ہیں اورکہاں جا رہی ہیں؟

اتنا تو پتہ ہے کہ زمین سے زمین تک :)

مجھے معلم نہیں اس لئے پوچھا

آپ کہاں ہتی ہیں
اور فرزانہ بہن کہاں؟
بالسلامہ اور مع السلامہ میں کیا فرق ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
شمشاد نے کہا:
پہلے آپ اس دھاگے کا نام یا عنوان جو بھی ہے اس کو تبدیل کریں۔ میں تو پہلی نظر میں “ فرزانہ کے ہاں “ پڑھ کے ایکدم سے سوچ میں پڑ گیا تھا۔ :wink:

باز آجائیں شمشاد بھائی :evil: :evil: :evil:

یہ لیں آ گیا باز، لیکن یہ بھی تو بتائیں کس بات سے ؟؟؟
 
قیصرانی نے کہا:
راسخ نے کہا:
بالسلامہ والعافیہ بوچھی جی

آپ کہاں ہیں اورکہاں جا رہی ہیں؟

اتنا تو پتہ ہے کہ زمین سے زمین تک :)

مجھے معلم نہیں اس لئے پوچھا

آپ کہاں ہتی ہیں
اور فرزانہ بہن کہاں؟
بالسلامہ اور مع السلامہ میں کیا فرق ہے؟

کوئی خاص فرق نہیں۔
لیکن جب کوئی سفر پر جا رہا ہو تو اسکو بالسلامہ کہتے ہیں کہ سلامتی کے ساتھ سفر ہو۔

اور جب کوئی بخیریت واپس آجائے سفر سے تو
الحمد للہ علی السلامہ
خدا کا شکر ہے سلامتی پر

اور مع السلامہ جب محض ملاقات ہو یا فون پر بات ہو تو الوداع کے وقت کہا جاتا ہے۔

معنی دونوں کا ایک ہی ہے
 
جیہ

لائبریرین
میری پیاری باجو۔ میری اچھی باجو ۔ میری پری جیسی باجو

آپ سے ایک کام ہے، فرزانہ کے پاس ایک کتاب ہے، خوشحال خان خٹک کی پشتو شاعری کا اردو یا شاید انگریزی ترجمہ۔ وہ کتاب پار کرنی ہے اور میرے اس پتے پر بجھوانی ہے جس پر آپ نے گفٹ بھیجا تھا۔

اگر انگریزی ترجمہ ہے تو پھر رہنے دیں وہ میرے پاس ہے ( ویسے بھی کوئ چیز پار کرنا اچھی بات نہیں۔ اور وہ بھی فرزانہ سےwink: )

:
 
شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:

اب اتنی بھی کسرِ نفسی کیا، جہاں ایک ہزار نو سو ستانوے پار کی ہوئی ہیں وہاں ایک اور سہی :wink:
 
تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
میری پیاری باجو۔ میری اچھی باجو ۔ میری پری جیسی باجو

آپ سے ایک کام ہے، فرزانہ کے پاس ایک کتاب ہے، خوشحال خان خٹک کی پشتو شاعری کا اردو یا شاید انگریزی ترجمہ۔ وہ کتاب پار کرنی ہے اور میرے اس پتے پر بجھوانی ہے جس پر آپ نے گفٹ بھیجا تھا۔

اگر انگریزی ترجمہ ہے تو پھر رہنے دیں وہ میرے پاس ہے ( ویسے بھی کوئ چیز پار کرنا اچھی بات نہیں۔ اور وہ بھی فرزانہ سےwink: )

:

آپ فرزانہ سے بات کرلیں ، کیونکہ کتاب انکی ہے میری نہیں ۔ پھر جو بھی بات ہوئی مجھے بتا دیں ۔
میں بیجھ دوں گی نو پرابلم ،
مگر پار مجھ سے نہیں ہوگی ۔ سو آپ فرزانہ سے خود بات کر لیں جیہ ۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
میں‌بھی عنوان دیکھ کر فرزانہ باجی کو ملنے آیا تو کچھ اور ہی معلوم پڑا چلو جساکہ راسخ بھائی نے کہا بالسلامہ والعافیہ
سلامتی کے ساتھ سفر ہو اور عافیت سے کھانا کھانے کو ملے۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جیہ نے کہا:
میری پیاری باجو۔ میری اچھی باجو ۔ میری پری جیسی باجو

آپ سے ایک کام ہے، فرزانہ کے پاس ایک کتاب ہے، خوشحال خان خٹک کی پشتو شاعری کا اردو یا شاید انگریزی ترجمہ۔ وہ کتاب پار کرنی ہے اور میرے اس پتے پر بجھوانی ہے جس پر آپ نے گفٹ بھیجا تھا۔

اگر انگریزی ترجمہ ہے تو پھر رہنے دیں وہ میرے پاس ہے ( ویسے بھی کوئ چیز پار کرنا اچھی بات نہیں۔ اور وہ بھی فرزانہ سےwink: )

:

آپ فرزانہ سے بات کرلیں ، کیونکہ کتاب انکی ہے میری نہیں ۔ پھر جو بھی بات ہوئی مجھے بتا دیں ۔
میں بیجھ دوں گی نو پرابلم ،
مگر پار مجھ سے نہیں ہوگی ۔ سو آپ فرزانہ سے خود بات کر لیں جیہ ۔

ارے باجو میں تو مذاق کر رہی تھی۔ ویسے آپ کے بات سے ایک خیال دل میں آیا ہے۔ اگر فرزانہ چاہے تو اس کتاب کی فوٹو سٹیٹ کاپی دے سکتی ہے
 
تیشہ

محفلین
:) تو یہ بات بھی آپ فرزانہ سے کر سکتیں ہیں نو پرابلم ، میں تو فرزانہ کی برتھ ڈے سیلیبریٹ کرنے جارہی ہوں فرزانہ کے ہاں ، تو اس لئے پوچھا تھا کہ کسی نے کچھ بیجھوانا ہو تو بتائیے۔

مگر آپ کی چوں کہ بکُ ہے تو فرزانہ سے کہئیے اگر مجھے فوٹو کاپی بھی اگر فرزانہ دیں تو مجھے کوئی پرابلم نہیں ۔ مطلب میری طرف سے نو پرابلم ،
مگر یہ آئیڈیا آپ سہیلی کو خود لکھ کر کہہ سکتی ہیں ۔
میں بیجھ دوں گی اگر مجھے ملے تو ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
راسخ نے کہا:
کوئی خاص فرق نہیں۔
لیکن جب کوئی سفر پر جا رہا ہو تو اسکو بالسلامہ کہتے ہیں کہ سلامتی کے ساتھ سفر ہو۔

اور جب کوئی بخیریت واپس آجائے سفر سے تو
الحمد للہ علی السلامہ
خدا کا شکر ہے سلامتی پر

اور مع السلامہ جب محض ملاقات ہو یا فون پر بات ہو تو الوداع کے وقت کہا جاتا ہے۔

معنی دونوں کا ایک ہی ہے
اس میں شکریہ کی تو کوئی بات نہیں (یعنی شکریہ نہیں‌بولنا) :D
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
فرزانہ

مجھے تو ارض و سما کی وسعتیں ماپنی ہیں، آپ مجھے ایک سوٹ کیس میں تو نہ بند کریں :( :cry: (یہ ڈائیلاگ کچھ زیادہ بڑا نہیں ہو گیا ویسے:)

اور کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کم کردیں، پھر آپ سوٹ کیس میں بھی سما جائیں گی :wink:

شگفتہ ۔ پھر آرہی ہیں آپ سوٹ کیس میں ۔؟ :D
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لیں میری پکی تیاری ہوچکی سہیلی کے جانے کی ، دن تاریخ طے ہوچکی :D
سولہ دسمبر میرا ڈولہ سہیلی کے گھر جا اترے گا ۔ اگر میں پانچ تاریخ کو بچ بچا کے زندہ سلامت نکل آئی :D :D تو سولہ کو فرزانہ میرے لئے دہی بھلے ، نہاری ، اور نہ جانے کیا کیا بنانے کو ہیں 8)

اب سولہ دسمبر کو مل کر ساری رام کھت ادھر بتاؤں گی ۔ 8) :D

باجو جی خوش آمدید
جم جم آئیں :lol: :lol: :lol:
آپ کی پسندیدہ ڈشز تیار ہوں گی،
سہیلی فرمائش کرے اور میں پوری نہ کروں ایسے تو ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ یہ دہی بڑوں والی بات ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتادوں کیا؟؟؟

8) :lol: ابھی میں نے چھوٹے بہنوئی کے کان کھا کے اسکو راضی کرلیا کہ چلو مجھے سولہ کو لے کر چلو ، میں نے دہی بڑے کھآنے ہیں :lol: :p
اور اب آرام سے فرنٹ سیٹ پر بیٹھکر آنے والی ہوں ، سہیلی ذرا دہی بڑے چٹ پٹے سے ہو :wink: :lol: بس آپ اب میرے مینو کو تیاری میں لگیں سولہ قریب ہے ۔

:chalo:
 
Top