تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
بہت افسوس ہوا ڈاکٹر صاحب یہ پڑھ کر۔

اللہ تعالٰی مرحومہ کے لواحقین کو یہ جانکاہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و ان الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے
منیر، فرزانہ جیمس انتقال کر چکی ہیں، اب صحت کے لئے نہیں مغفرت کی دعا کی ضرورت ہے۔ اگر وہ مسلم تھیں تب بھی اور اہلِ کتاب تو بہر حال تھیں ہی۔
 

پاکستانی

محفلین
شکریہ اعجاز صاحب


راسخ میری طرح آپ نے بھی پہلا صفحہ پڑھ میسیج کر دیا، فرزانہ جیمس انتقال کر چکی ہیں۔
اوپر اعجاز صاحب کا پیغام دیکھ لیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا فرزانہ جیمس کی رحلت کو سن کر۔ اللہ تعالیٰ ان کے عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

Dilkash

محفلین
اناللہ و انا الیہ راجعون
یوہ وراز بہ دے غگ وشی علیخانہ
چہ فلانکے ہم لکہ گرد و غبار تیر شو۔

ایک دن خبر اڑ کر پھیل جائیگی کہ فلاں بھی گرد و غبار کی طرح گزر گیا۔

اللہ تعالی اہل خانہ ،پسماندگان کی مشکلات اسان فرمائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top